-
امریکی اور اسرائیلی دہشت گردوں کی گرفتاری، چار گروہوں کا خاتمہ
Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۲ایران کے صوبہ کرمان میں، امریکہ اور اسرائیلی حکومت سے وابستہ 4 دہشت گرد گروہوں کے اراکین کا پتہ لگا کر گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
ڈائیلیسس کی دوا لانے والے جہاز پر امریکہ نے حملہ کردیا
Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۸ایران شپنگ کمپنی کے مینیجنگ ڈائریکٹر نے ڈائیلیسس کی دوا لانے والے جہاز پر امریکی حملے کا مسئلہ بین الاقوامی عدالتوں میں اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایرانی مسلح افواج دشمن سے مقابلے میں مختلف قسم کی ٹیکنالوجی استعمال کرتی ہیں: سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر
Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل مصطفیٰ ایزدی نے کہا ہے کہ مسلح افواج مختلف قسم کی ٹیکنالوجی استعمال کرتی ہیں، جن میں سے بعض استعمال ہو چکی ہیں اور بعض آئندہ استعمال کی جائیں گی۔
-
بغداد میں ایران کے سفیر کی عراق کے سابق وزیر اعظم السودانی سے ملاقات
Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۰ارنا نے رپورٹ دی ہے کہ بغداد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر محمد کاظم آل صادق نے تعمیر نو اور پیش رفت اتحاد کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم محمد شیاع السودانی سے ملاقات کی ہے۔
-
آبنائے ہرمز میں ایک تیل ٹینکر پر حملہ
Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۸برطانوی سمندری تجارت کی سیکورٹی کمپنی، یو کے ایم ٹی او، نے جمعہ کی رات کہا ہے کہ اسے آبنائے ہرمز میں ایک حادثے کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔
-
فرانسیسی حکومت انسانی حقوق کے صرف دعوے نہ کرے، عملی اقدام بھی کرے: ایرانی وزارتِ خارجہ
Oct ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے مظاہرین کے خلاف فرانسیسی سیکورٹی اہلکاروں کے تشدد کی مذمت کرتے ہوئے، انسانی حقوق اور آزادی کے اصولوں کی پاسداری کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایرانی وزارت خارجہ میں برطانوی سفیر کی طلبی
Oct ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۵ارنا کی رپورٹ کے مطابق برطانوی حکام کی جانب سے ایران پر الزامات عائد کیے جانے کے بعد، برطانیہ کے سفیر کو وزارتِ خارجہ میں طلب کر لیا گیا۔
-
امریکہ دوسروں کو نصیحت کرنے کے بجائے اپنے گریبان میں جھانکے: ایران کے نائب وزیر خارجہ
Oct ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۷ایران کے نائب وزیر خارجہ نے امریکی ایٹمی تجربات کے نتائج کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو دوسروں کو نصیحت کرنے کے بجائے اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے اور متاثرین کے تئیں اپنی ذمہ داریاں ادا کرے۔
-
آپ میدانِ جنگ میں ایرانی طاقت کا مشاہدہ اور اس کے سیاسی اثرات کا مزہ بھی چکھیں گے: ایرانی وزیرِ دفاع کا امریکہ کو انتباہ
Oct ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۰ایران کے قائم مقام وزیرِ دفاع نے اپنے ایک پیغام میں امریکہ کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دفاعی صنعت کی تباہی کا دعویٰ کرنے سے حقائق نہیں بدل سکتے بلکہ آپ میدان جنگ میں ایرانی طاقت اور اقدامات کا جلد مشاہدہ کریں گے۔
-
رہبر انقلاب: نماز صالح حکومت کی علامت اور اسلامی معاشرے کی مضبوط بنیاد ہے
Oct ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۱رہبر انقلاب اسلامی نے نماز کو محض ایک انفرادی عبادت قرار دینے کے بجائے اسے صالح حکومت، اسلامی معاشرے اور انسان کے اللہ تعالیٰ سے مضبوط تعلق کی بنیاد قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ نماز ذکر خدا، امید اور توکل کا ایسا مضبوط سہارا ہے جو موجودہ جدوجہد میں کامیابی، فتح اور سربلندی کے لیے اہم کردار ادا کرتا ہے۔