-
صہیونی حکومت کو دندان شکن جواب دیا جائے گا: ایران
Jun ۱۲, ۲۰۲۵ ۲۳:۴۴صہیونی حکومت نے تہران سمیت ایران کے مختلف علاقوں میں رہائشی علاقوں اور جوہری مراکز پر فضائی جارحیت کی ہے۔
-
خاتم الانبیاؐ مرکزی ہیڈکوارٹر کے کمانڈر اپنے بیٹے کے ساتھ شہید
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۰۸خاتم الانبیاؐ مرکزی ہیڈکوارٹر کے کمانڈر اسرائیلی دہشت گرد حملے میں اپنے بیٹے کے ساتھ شہید ہو گئے۔
-
اسرائیلی حملوں میں ایٹمی سائنسدان محمد مہدی تہرانچی اور فریدون عباسی شہید ہو گئے
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۲:۴۲آج صبح کے غاصب اسرائیل کے حملوں میں ایٹمی سائنسدان محمد مہدی تہرانچی اور فریدون عباسی شہید ہو گئے۔
-
دشمن اسرائیل کی تہران کے رہائشی علاقوں پر فضائی جارحیت، بچوں اور خواتین سمیت متعدد افراد شہید و زخمی
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۲:۲۵تہران کے بعض علاقوں میں فضائی دفاعی نظام فعال ہوگیا ہے ۔
-
آئی آر جی سی کے کمانڈر جنرل سلامی شہید
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۲:۱۷سردار سلامی اسرائیل کے دہشت گردانہ حملے میں شہید ہو گئے۔
-
ایران کا IAEA کی قرارداد پر سخت ردعمل، قرارداد کے خلاف عملی اقدامات کا اعلان، کیا کرنے جا رہا ہےایران؟
Jun ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۶ایران کی وزارت خارجہ اور ایٹمی توانائی تنظیم نے عالمی جوہری توانائی ایجنسی (IAEA) کے بورڈ آف گورنرز میں منظور کی گئی قرارداد کی شدید مذمت کرتے ہوئے مشترکہ بیان جاری کیا ہے۔
-
ایران و امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا نیا دور جلد ، عمان
Jun ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۰عمان کے وزیر خارجہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کے چھٹے دور کا اعلان کردیا۔ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا چھٹا دور اتوار کو منعقد ہوگا۔
-
امریکہ اور یورپی یونین کو صیہونی حکومت کا ایٹمی پروگرام نظر نہيں آتا، ایرانی وزارت خارجہ
Jun ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۳ایران کی وزارت خارجہ اور جوہری توانائی کی قومی ایجنسی اے ای او آئی نے ایک مشترکہ بیان جاری کر کے بورڈ آف گورنرز میں ایران مخالف قرار داد کی منظوری پر امریکہ اور تین یورپی ممالک کو سخت ہدف تنقید بنایا ہے۔
-
غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوجیوں کا حملہ ، دسیوں شہید
Jun ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۰صیہونی حکومت کے دہشتگرد فوجیوں نے آج پھر غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری اور فائرنگ کر کے مزید دسیوں فلسطینیوں کو شہید و زخمی کر دیا۔
-
ہم ایٹمی ہتھیار ہرگز نہیں بنائیں گے؛ صدر ایران
Jun ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۹صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے رہبر انقلاب اسلامی کی متعین کردہ پالیسی کو امریکہ کے ساتھ جاری بلواسطہ مذاکرات کی اساس قرار دیا ہے۔