خاتم الانبیاؐ مرکزی ہیڈکوارٹر کے کمانڈر اپنے بیٹے کے ساتھ شہید
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i445016-خاتم_الانبیاؐ_مرکزی_ہیڈکوارٹر_کے_کمانڈر_اپنے_بیٹے_کے_ساتھ_شہید
خاتم الانبیاؐ مرکزی ہیڈکوارٹر کے کمانڈر اسرائیلی دہشت گرد حملے میں اپنے بیٹے کے ساتھ شہید ہو گئے۔
(last modified 2025-06-12T23:42:06+00:00 )
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۰۸ Asia/Tehran
  • خاتم الانبیاؐ مرکزی ہیڈکوارٹر کے کمانڈر اپنے بیٹے کے ساتھ شہید

خاتم الانبیاؐ مرکزی ہیڈکوارٹر کے کمانڈر اسرائیلی دہشت گرد حملے میں اپنے بیٹے کے ساتھ شہید ہو گئے۔

سحر نیوز/ ایران: نیوز ایجنسی تسنیم کی رپورٹ کے مطابق، سردار سرلشکر پاسدار غلامعلی رشید، جو قرارگاه مرکزی خاتم الانبیاؐ کے کمانڈر تھے، دہشت گرد اسرائیل کے تہران پر دہشت گردانہ حملے کے دوران ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنے اور شہید ہو گئے۔

اس دہشت گرد حملے میں سردار رشید کے بیٹے بھی ان کے ہمراہ شہید ہو گئے۔