-
صدر پزشکیان نے وزیر انٹیلیجنس کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے
Mar ۱۸, ۲۰۲۶ ۲۱:۱۹صدر مملکت نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا ہے کہ میرے عزیز ساتھیوں اسماعیل خطیب، علی لاریجانی ،نصیرزادہ اور ان کے بعض اہل خانہ اور ان کی ٹیم کے کچھ افراد کو بزدلانہ دہشت گردی کا نشانہ بننا ہمارے لیے انتہائی دکھ کا باعث بنا۔
-
پوتین: لاریجانی سانحہ ایران اور علاقے کے لئے بہت بڑا نقصان
Mar ۱۹, ۲۰۲۶ ۰۰:۳۴روسی صدر ولادیمیر پوتین نے علی لاریجانی کی شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی کے نام ایک تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
ڈاکٹر علی لاریجانی کی شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
Mar ۱۸, ۲۰۲۶ ۲۲:۱۰رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ سید مجتبی حسینی خامنہ ای نے سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی، ان کے بیٹے اور دیگر ساتھیوں کی شہادت پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات سے ایران پر حملہ ہوا ہے ، اماراتی حکام کو ایران کا انتباہ ، اپنا دفاع کریں گے
Mar ۱۵, ۲۰۲۶ ۰۵:۲۸خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر کے ترجمان نے کہا ہے کہ جارح امریکی فوج، علاقے میں اپنے فوجی اڈوں کی ویرانی و نابودی کے سبب ، متحدہ عرب امارات کے شہروں میں موجود خفیہ ٹھکانوں اور بندرگاہوں کی پناہ میں ایرانی جزیرے ابوموسی کو اپنے میزائلی حملوں کا نشانہ بنا رہی ہے
-
امریکہ عالمی نظام میں “باغی کردار” بن چکا ہے — ترجمان وزارتِ خارجہ
Mar ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۰:۴۹ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکہ کی پالیسیوں کو جارحانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن بین الاقوامی نظام میں ایک “باغی اور قانون سے بے پروا کردار” بن چکا ہے جو عالمی امن اور سلامتی کے لیے خطرہ ہے۔
-
اسرائیلی انٹیلی جنس کے سابق عہدیدار: خارک پر حملہ خلیج فارس میں کشیدگی بڑھا سکتا ہے
Mar ۱۴, ۲۰۲۶ ۰۹:۳۲اسرائیل کی فوجی انٹیلی جنس میں ایران ڈیسک کے سابق سربراہ ڈینس سیترونوویچ نے جزیرہ خارک پر فضائی حملے کے بعد خبردار کیا ہے کہ اس اقدام سے پورے خلیج فارس میں کشیدگی مزید بڑھ سکتی ہے۔
-
امریکی حملے کے بعد جزیرہ خارک کی صورتحال پر رپورٹ
Mar ۱۴, ۲۰۲۶ ۰۹:۱۹جزیرہ خارک کو دشمن کے فضائی حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق حملوں کے دوران جزیرے میں 15 سے زیادہ دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔
-
ایران کے تیل کے ڈھانچے کو نشانہ بنایا تو امریکہ سے متعلق تنصیبات پر تباہی آئے گی، ایران
Mar ۱۴, ۲۰۲۶ ۰۸:۱۳صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیاں نے عالمی یوم قدس کے ریلیوں میں بھرپور اور ولولہ انگیز شرکت پر ایرانی قوم کا شکریہ کرتے ہوئے کہا کہ دنیا آپ کے سامنے سرتعظیم خم کر رہی ہے۔
-
صدر ایران کا یوم قدس کی ریلیوں میں بھرپور شرکت پر قوم اسے اظہار تشکر
Mar ۱۴, ۲۰۲۶ ۰۷:۱۷صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیاں نے عالمی یوم قدس کے ریلیوں میں بھرپور اور ولولہ انگیز شرکت پر ایرانی قوم کا شکریہ کرتے ہوئے کہا کہ دنیا آپ کے سامنے سرتعظیم خم کر رہی ہے۔
-
ایران اور مصر کے رہنماؤں کے درمیان فون پر بات چیت
Mar ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۲صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اپنے مصری ہم منصب عبدالفتاح السیسی سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے خطے کے ممالک کے درمیان اتحاد اور ہماہنگی کا خیر مقدم کیا ہے۔