ایران
-
کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا؛ ایرانی وزیرخارجہ
May ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۳ایران کے وزیر خارجہ نے صیہونی حکومت کو سخت خبردار کرتے ہوئے دوٹوک لفظوں میں کہا ہے کہ ہر قسم کی جارحیت کا دنداں شکن جواب دیا جائے گا۔
-
بین الاقوامی مقابلوں میں ایران کی قومی جیمناسٹک ٹیم کی رکن کی شاندار کارکردگی
May ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۴روس میں جاری ٹریمپولین بین الاقوامی مقابلوں میں ایران کی خاتون کھلاڑی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔
-
غزہ میں شہداء کی لاتعداد میں اضافہ اب 53760
May ۲۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۷غزہ میں صیہونی دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد، ترپن ہزار سات و ساٹھ سے تجاوز کر گئی جبکہ اب تک ایک لاکھ بائیس ہزار دو سو کے قریب زخمی ہو چکے ہیں۔
-
ڈرون کی دنیا کے بادشاہ ایران میں تین نئے ڈرون طیاروں کی رونمائی، کیوں ایران کے شاہد 136 کا مغرب نے لوہا مانا، ٹرمپ بھی ہوئے مرید
May ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ عمودی پرواز کرنے والے تین نئے ڈرون طیاروں کو رونمائی کی گئی ہے جو حالیہ دنوں میں فوج کے حوالے کئے گئے ہیں۔
-
یورینیم کی افزودگی کا عمل جاری رہےگا؛ ایرانی وزیرخارجہ
May ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۳شہید حسین امیرعبداللہیان کی شہادت کی پہلی برسی کی مناسبت سے منعقدہ تقریب کے موقع پر وزیر خارجہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان جاری بالواسطہ مذاکرات کے بارے میں کہا کہ یورنیم کی افزودگی کا عمل (معاہدے کے ساتھ یا اس کے بغیر) جاری رہے گا۔
-
یورینیم کی افزودگی کا حق ایران کی ریڈلائن؛ ایران کے نائب صدر
May ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۰ایرانی نائب صدر نے امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات میں یورینیم کی افزودگی کو ملک کی ریڈ لائن قرار دیا۔
-
جمعہ 23 مئی کو ایران امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کا پانچواں دور روم میں
May ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۳عمان کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا کہ ایران امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا پانچواں دور جمعے کو منعقد ہوگا۔
-
بیس بال کے فائنل میں فلسطین نے پاکستان کو ہرایا
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۰فلسطین نے دفاعی چیمپئن پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر ویسٹ ایشیا بیس بال کپ جیت لیا۔
-
بحیرہ احمر اور پورے خطے میں عدم استحکام کی جڑ غاصب صیہونی حکومت اور اس کے جارحانہ جرائم ہیں ، ایرانی مندوب
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۲اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے بین الاقوامی آبی حدود میں بغیر کسی رکاوٹ کے جہازرانی کی آزادی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران و ترکمانستان کے درمیان ریلوے سے تجارت میں توسیع پر اتفاق
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۹ایران اور ترکمانستان کے درمیان ریلوے لائن کے ذریعے سامان کی ٹرانزٹ کی گنجائش بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔