ایران
-
جو دشمن آج جمہوریت اور انسانی حقوق کی بات کرتے ہیں وہ خود اصل دہشت گرد ہیں: صدر پزشکیان
May ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۰ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کرمانشاہ کے عوام کے پرجوش ہجوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو دشمن آج جمہوریت اور انسانی حقوق کی بات کرتے ہیں وہ خود اصل دہشت گرد ہیں۔
-
تہران اور تین یورپی ممالک کے درمیان سولہ مئی کو مذاکرات
May ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۰تہران اور دو ہزار پندرہ کے جوہری معاہدے کے یورپی فریقوں کے درمیان مذاکرات کا چوتھا دور کل سولہ مئی کو استنبول میں ہوگا۔
-
امریکی صدر کے بیانات مکارانہ اور توہین آمیز ہیں؛ ایران کی وزارت خارجہ
May ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۲وزارت خارجہ نے ایک بیان میں ایران کے خلاف امریکی صدر کے بیان کو جھوٹا، تفرقہ ڈالنے پر مبنی اور گمراہ کن قرار دیا ہے۔اس بیان میں آیا ہے کہ ٹرمپ کے یہ دعوے علاقے کے عوام کی جانب امریکہ کی مکارانہ اور توہین آمیز پالیسی کا منہ بولتا ثبوت اور صیہونیوں کو جوابدہ کرنے سے بچانے کے لیے کیے جا رہے ہیں۔
-
کسی بھی طاقت کے سامنے نہیں جھکیں گے؛ صدرمملکت ڈاکٹر پزشکیان
May ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۱صدر مملکت نے اپنے دورہ کرمانشاہ کے موقع پر امریکی صدر کے مکارانہ بیان اور جھوٹے دعووں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ہم جنگ کے خواہاں نہیں لیکن اپنے وقار اور اپنی سربلندی کو ہر قیمت پر محفوظ رکھیں گے۔
-
تہران کتب میلے میں برکس کی نشست
May ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۸برکس کے رکن ملکوں کے ثقافتی امورکے عہدیدارں نے ایک دوسرے کی کتابوں کے ترجمے اور اشاعت کے ذریعے ثقافتی روابط بڑھانے پر زور دیا ہے۔
-
ایران کا دواسازی کے میدان میں زبردست کارنامہ، کینسر اور دل کی بیماریوں سے لڑنے والی دوا تیار کر لی
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۲ایران کی ایک دواساز کمپنی کی جانب سے انوویشن اینڈ پراسپریٹی فنڈ کے 100 ملین ڈالر کی مدد سے کینسر اور دل کی بیماریوں سے لڑنے والی چار موئثر پروڈکشن لائنوں کا افتتاح کیا گیا۔
-
صیہونیوں کے وحشیانہ حملوں، اس کے جرائم پر اعتراض اور ان کی مخالفت کرنا سب کا فریضہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۱رہبر انقلاب اسلامی نے غزہ میں اسپتالوں، ایمبولنسوں پر صیہونیوں کے وحشیانہ حملوں اور عورتوں اور بچوں کے قتل عام کی مخالفت کو سب کا فریضہ قرار دیا ہے۔
-
خطے میں بدامنی کی جڑ صہیونی مافیا کی امریکی حمایت ہے: باقر قالیباف
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۹ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکہ کی جانب سے کی جانے والی صیہونی مافیا کی حمایت کو خطے میں بدامنی کا سبب قرار دیا ہے
-
ایران اور تین یورپی ممالک کے حکام کے درمیان جمعہ کو ملاقات ہوگی: اسماعیل بقائی
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۲ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران اور تین یورپی ممالک کے حکام کے درمیان جمعہ کو ملاقات ہوگی
-
ٹرمپ کے ایران مخالف بیانات پر ایرانی وزیر خاجہ کا ردعمل
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران مخالف بیانات کے خلاف اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے۔