-
12 ملکوں کی طرف سے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کی مذمت
Oct ۲۴, ۲۰۲۶ ۰۸:۴۲دنیا کے 12 ملکوں نے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کی مذمت کی ہے۔
-
ایران کی جوہری تنصیبات کے خلاف فوجی جارحیت پر آئی اے ای اے کی خاموشی ایک سنگین کوتاہی
Oct ۲۳, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۰ایران نے اپنی جوہری تنصیبات کے خلاف امریکا اور صیہونی حکومت کی فوجی جارحیت پر آئی اے ای اے کی خاموشی کو ادارہ جاتی سطح پر ایک سنگین اور بے مثال کوتاہی قرار دیا ہے۔
-
موجودہ حساس حالات میں ہمہ جہت تیاری کی ضرورت پر بری فوج کے کمانڈر کی تاکید
Oct ۲۳, ۲۰۲۶ ۲۱:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے موجودہ حساس حالات میں ہر جہت سے بھرپور تیاری رکھے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
اسرائیل کے دفاع کا خرچ امریکی ٹیکس دہندگان کے کاندھوں پر: سید عباس عراقچی
Oct ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۳ایرانی وزیر خارجہ نے گزشتہ تین برس کے دوران اسرائیل کے خلاف دفاع پر امریکہ کی جانب سے گیارہ ارب ڈالر کے اخراجات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس امداد کا بوجھ امریکی ٹیکس دہندگان کے کاندھوں پر ہے۔
-
امریکی حکام کو ایران کے خلاف جنگ کے تلخ نتائج کی بابت ایرانی اسپیکر کا انتباہ
Oct ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۲ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ایک سوشل میڈیا پیغام میں امریکی فیصلہ سازوں اور عوام کو ایران کے خلاف جنگ کے تلخ اور بھیانک نتائج کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔
-
ایران کی جوہری سرگرمیوں کے بارے میں فرانسیسی صدر کی تضاد بیانی پر ایرانی وزیر خارجہ کا شدید ردعمل
Oct ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۰ایرانی وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کی ایٹمی سرگرمیوں کے حوالے سے فرانسیسی صدر کی تضاد بیانی پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
مدر آف آل بامبز کے مقابلے میں فادر آف آل میزائلز لائیں گے: ایران
Oct ۲۲, ۲۰۲۶ ۲۳:۱۸مجلس شورائے اسلامی کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے رکن علاؤ الدین بروجردی نے کہا ہے کہ ایران، مدر آف آل بامبز کے مقابلے میں فادر آف آل میزائلز استعمال کرے گا۔
-
اگر پھر جنگ شروع ہوئی تو ڈیٹا سینٹروں، انٹرنیٹ کیبلوں اور آئی اے کی تنصیبات کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے: میجر جنرل محسن رضائی
Oct ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۳ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری میجر جنرل محسن رضائی نے کہا ہے کہ مذاکرات رک گئے ہیں اور اب اگر جنگ شروع ہوتی ہے تو خطے میں انٹرنیٹ کیبلوں، ڈیٹا سینٹروں اور آئی اے کی تنصیبات کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔
-
خلاف ورزی کرنے والے 4 تیل ٹینکروں کو تباہ کردیا گیا: سپاہ پاسداران
Oct ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے ایک بیان جاری کر کے بتایا ہے کہ غیر قانونی طور پر ایک سے دوسرے جہاز میں تیل منتقل کرنے والے 4 تیل ٹینکروں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
ایرانی مسلح افواج دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے پوری طرح تیار: ڈپٹی کمانڈر، سپاہ
Oct ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔