-
مدر آف آل بامبز کے مقابلے میں فادر آف آل میزائلز لائیں گے: ایران
Oct ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۹:۴۸مجلس شورائے اسلامی کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے رکن علاؤ الدین بروجردی نے کہا ہے کہ ایران، مدر آف آل بامبز کے مقابلے میں فادر آف آل میزائلز استعمال کرے گا۔
-
اگر پھر جنگ شروع ہوئی تو ڈیٹا سینٹروں، انٹرنیٹ کیبلوں اور آئی اے کی تنصیبات کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے: میجر جنرل محسن رضائی
Oct ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۳ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری میجر جنرل محسن رضائی نے کہا ہے کہ مذاکرات رک گئے ہیں اور اب اگر جنگ شروع ہوتی ہے تو خطے میں انٹرنیٹ کیبلوں، ڈیٹا سینٹروں اور آئی اے کی تنصیبات کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔
-
خلاف ورزی کرنے والے 4 تیل ٹینکروں کو تباہ کردیا گیا: سپاہ پاسداران
Oct ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے ایک بیان جاری کر کے بتایا ہے کہ غیر قانونی طور پر ایک سے دوسرے جہاز میں تیل منتقل کرنے والے 4 تیل ٹینکروں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
ایرانی مسلح افواج دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے پوری طرح تیار: ڈپٹی کمانڈر، سپاہ
Oct ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔
-
امریکہ خطے کو انتشار میں دھکیل کر دوسروں کو مورد الزام نہیں ٹھہراسکتا: ترجمان ایرانی وزیر خارجہ
Oct ۲۱, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۴امریکی وزیر خارجہ کے حالیہ بیانات کے جواب میں، اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے زور دے کر کہا ہے کہ امریکہ خود خطے میں موجود عدم تحفظ اور انتشار کا سبب ہے، اس کے باوجود وہ ایران کی مذمت کا مطالبہ کر رہا ہے۔
-
سپریم لیڈر سے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی ملاقات
Oct ۲۱, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۲ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ٹرمپ کو ایران کا سخت انتباہ
Oct ۲۱, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۳ایرانی وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے ٹرمپ کو خبردار کیا ہے کہ ان کے سامنے دو ہی راستے ہیں، یا شرافتمندانہ سمجھوتہ یا بڑی اسٹریٹیجک شکست۔
-
ناگویا ایشین پیرا گیمز میں ایران نے تائیکوانڈو میں سونے کے دو تمغے حاصل کرلئے
Oct ۲۱, ۲۰۲۶ ۲۱:۳۶جاپان کے شہر ناگویا میں جاری ایشین پیرا گیمز میں ایران کے دو تائیکوانڈو کھلاڑیوں نے دو الگ الگ وزن کیٹیگری کے مقابلوں میں اپنے حریفوں کو شکست دے کر سونے کے تمغے حاصل کرلئے۔
-
دھمکیوں پر ہمارا جواب زیادہ آمادگی اور زیادہ مؤثر دفاعی طاقت: ایران کے وزیر دفاع
Oct ۲۱, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۸ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ دھمکیوں پر ہمارا جواب زیادہ آمادگی اور زیادہ موثر دفاعی طاقت ہے۔
-
امریکا کے مقابلے میں استقامت جاری رکھنے پر صدر پزشکیان کا زور
Oct ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۲تہران میں آج بدھ 21 اکتوبر کو برآمدات کے قومی دن کی تقریب سے خطاب میں صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے امریکا کے مقابلے میں استقامت جاری رکھنے پر زور دیا۔