ایران
-
وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف پابندیوں کی قرارداد کے خاتمے کا اعلان کر دیا
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے سربراہ کے نام خط میں لکھا ہے کہ قرارداد بائیس اکتیس قانونی طور پر کالعدم ہوچکی ہے ۔
-
ایران اور افغانستان کے وزراء خارجہ کے درمیان اہم ٹیلیفونی گفتگو، افغانستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگي پر تشویش
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے ٹیلی فونک گفتگو میں تازہ ترین علاقائی صورتحال اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
قرارداد 2231 کے تحت جوہری پابندیاں 18 اکتوبر کو ختم ہوجائیں گی، ایران
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ، یورپی ممالک اور عالمی برادری کو آگاہ کیا ہے کہ قرارداد 2231 کی 10 سالہ مدت مکمل ہونے پر ایران کے پرامن جوہری پروگرام پر عائد تمام پابندیاں قانونی طور پر ختم ہوجائیں گی لہذا کسی بھی غیرقانونی اقدام یا دعوے کو تسلیم نہیں کیا جائے گا۔
-
ایران اپنے اصولی مؤقف پر کسی قسم کی مصالحت یا مذاکرات کا خواہاں نہیں، سید عباس عراقچی
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ تہران اپنے مسلمہ حقوق پر کسی سے مذاکرات کرے گا اور نہ ہی سیاسی دباؤ قبول کرے گا۔
-
ایران ہر سال 6 سیٹلائٹ خلا میں بھیجتا ہے
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۷ایرانی خلائی تحقیقاتی ادارے کے سربراہ نے کہا کہ ہم ہر سال 6 سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے ہیں جبکہ ہم نے "کارگو سیٹلائٹس" کے میدان میں بھی نمایاں پیش رفت کی ہے۔
-
ایران اپنے مسلمہ حقوق پر ہرگز مذاکرات نہیں کرے گا، وزیر خارجہ سید عباس عراقچی
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۱ایرانی وزیر خارجہ نے صہیونی حکومت کو خطے میں عدم استحکام کا سبب قرار دیتے ہوئے مہلک ہتھیاروں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
صدر پزشکیان کی سائیکل سواری کا ویڈیو وائرل+ ویڈیو
Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ سرکاری افسران کے ہمراہ سائیکل چلاتے دکھائی دے رہے ہیں۔
-
صیہونی توسیع پسندی اور اسرائیل کے مہلک ہتھیاروں کو خطے میں عدم تحفظ اور بدامنی کی بڑی وجہ: عراقچی
Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۰ایرانی وزیر خارجہ نے صہیونی حکومت کو خطے میں عدم استحکام کا سبب قرار دیتے ہوئے مہلک ہتھیاروں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ناوابستہ تحریک نے اسنیپ بیک کو مسترد کردیا: وزیر خارجہ عراقچی
Oct ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۷وزیر خارجہ عراقچی نے ناوابستہ تحریک کے وسط مدتی اجلاس کے بارے میں کہا کہ ان اجلاس کے اختتامی بیان میں رکن ملکوں نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 منسوخ نہیں ہوئی ہے اور اس کے نکات اور ٹائم لائن پر عملدرامد ضروری ہے۔
-
ایران کے سپوت اس مٹی کو سونا بنانے کی طاقت رکھتے ہیں: صدر مملکت
Oct ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اسکولوں کی تعمیر کرنے والے مخیر شہریوں کے اجلاس سے اپنے خطاب میں کہا کہ اسکول بنانا ہدف نہیں بلکہ ایک پلیٹ فارم ہے جس کے ذریعے "ہم کردکھا سکتے ہیں" کے سلوگن کو عملی جامہ پہنایا جا سکتا ہے۔