-
فرانس میں طوفانِ بغاوت
Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۶جیت، ایرانی قوم کا مقدّر ہے۔ ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ)
-
انقلابِ اسلامی ایک تناور درخت !
Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کا درخت اُس وقت کہ جب ایک نازک پودے کی مانند تھا (اُس وقت دُشمن) اسے اُکھاڑ نہیں سکے، آج (اسلامی جمہوریہ ایران) ایک تناور درخت میں تبدیل ہو چکا ہے کیا اب اس کو اُکھاڑ سکتے ہیں؟؟؟ وہ(دُشمن) چاہتے تھے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے نظام کو نابود کریں،مگر سب کے سب اس خواہش کی حسرت لئے قبروں میں پہنچ گئے۔
-
کامیابی کا راز
Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۴اس کامیابی کا راز، وحدتِ کلمہ(مشترکاتِ اسلامی پر متّحد ہونا) ہے۔ ایرانیوں کا ایک کلمے پریکجا ہونا، بڑی طاقتوں کے گھُٹنے ٹکوانے کا سبب بنا، (اور وحدت نے ہی) اُس شیطانی طاقت (یعنی ایران کے بادشاہ) کوبھگادیا۔
-
اسلامی انقلاب سے دنیا میں رونما ہونے والی تبدیلیاں
Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۳دنیا کے دیگر انقلابات کی بہ نسبت ایران کے اسلامی انقلاب کی ایک خصوصیت اس کا جیوپولیٹیکل ہونا ہے ۔
-
اسلامی انقلاب، مغربی دانشوروں کی نظر میں
Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۳جیفری روجر گڈوین ان دانشوروں میں ہیں جنہوں نے انقلابات خاص طور پر ایران کے اسلامی انقلاب کا جائزہ لیا ہے ۔
-
اسلامی انقلاب اور علماء کا کردار
Jan ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۹ایران اور دنیا کے دیگر بڑے انقلابات کے وجود میں آنے کے حوالے سے ایک اور فرق انقلاب کی سربراہی اور قیادت سے متعلق ہے۔ اسلامی انقلاب کی قیادت علمائے کرام کے ہاتھوں میں تھی اور ان کے بارے میں نیز ان کی فکری، سماجی، اخلاقی اور سیاسی خصوصیات کے بارے میں اس وقت کے سیاست دانوں اور تجزیہ نگاروں کو زیادہ علم نہیں تھا۔
-
دنیا کے انقلابات اور ایران کے اسلامی انقلاب میں فرق
Jan ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۶ایران میں امریکا کے آخری سفیر ولیم ہیلی سولیان اپنی کتاب "مشن ٹو ایران" میں اس ملک میں امریکا کی موجودگی کے بارے میں لکھتے ہیں ۔ ایران و امریکا کے تعلقات کے بارے میں دو باتوں نے مجھے سب سے زیادہ پریشان کر رکھا تھا۔ پہلی بات ایران میں ہماری سرگرمیوں کی روش اور اس ملک کو ہتھیار نیز فوجی ساز و سامان کی فروخت تھی ۔
-
دنیا کے انقلابات اور اسلامی انقلاب میں فرق
Dec ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۴اس صدی کا پہلا انقلاب 1917 میں روس میں آیا تھا اور اس کے بعد چین، کیوبا، ایران اور نیکاراگوئے میں ایک کے بعد ديگر انقلابات آئے لیکن یقینی طور پر اس صدی کا سب سے اہم اور امتیازی انقلاب ایران کا اسلامی انقلاب تھا جو 1979 میں واقع ہوا۔ اس انقلاب نے ڈھائی ہزار سال قدیمی شاہی نظام کی تو بيخ کنی کر ہی دی اور ساتھ ہی اس نے سوشل سائنس اور عالمی تعلقات عامہ کے علم میں رائج نظریات کو پرکھنے کے لئے ایک مناسب کسوٹی فراہم کروادی ۔
-
ایران میں انقلاب کی کامیابی کے اسباب
Dec ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۲ڈاکٹر میر سپاسی نے تہران یونیورسٹی سے پولیٹکل سائنس میں بی اے اور عالمی تعلقات عامہ میں ایم اے کیا ہے جبکہ سوشل سائنس میں امریکی یونیورسٹی سے انہوں نے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ہے ۔
-
ٹوکیو میں اسلامی انقلاب کی سالگرہ کا جشن
Dec ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۳ایران سمیت پوری دنیا میں ایران کے اسلامی انقلاب کی سالگرہ کا جشن بہت ہی جوش و جذبے سے منایا جاتا ہے۔