-
ایران سے دشمنی رکھنے والے بعض ممالک اس ملک کی داخلی صورت حال سے ناجائز فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہے ہيں: ترکیہ وزیر خارجہ
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۷ترکیہ کے وزیرخارجہ نے ایران کی داخلی صورت حال اور امریکہ و صیہونی حکومت کی دھمکیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے ایران کے داخلی مسائل اس ملک کے اندر سے حل ہونا چاہئے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں پناہ گاہیں کھول دی گئيں
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۰۸:۰۷غاصب صیہونی حکومت نے شمالی اور جنوبی مقبوضہ فلسطین میں پناہ گاہیں کھول دی ہیں۔
-
ایران کے حملے کے خوف سے نیتن یاہو اسرائيل سے فرار، اسرائيلی میڈیا
Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۸فلائٹ راڈار نے بتایا ہے کہ اسرائیلی حکومت کے وزير اعظم کا خصوصی طیارہ کسی نا معلوم منزل کی سمت پرواز کر گیا ہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کی وجہ سے 100 سے زیادہ بچّے شہید: یونیسیف
Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۰:۰۴اقوام متحدہ کے بچوں سے متعلق ادارے "یونیسیف" نے کہا ہے کہ غزہ پٹی میں غاصب اسرائیلی حکومت کے ذریعہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کی وجہ سے 100 سے زیادہ بچے شہید ہوچکے ہیں۔
-
جہادِ اسلامی فلسطین: مزاحمت کو مٹانا ناممکن ہے
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۰۷:۵۴جہاد اسلامی فلسطین کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ مزاحمت ملت فلسطین کے وجود میں شامل ہے اس کو ختم نہیں کیا جاسکتا۔
-
غزہ اس وقت شدید بحران کا شکار
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۰۶:۴۵غزہ کے الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر نے غزہ کے حالات کو المناک قرار دیتے ہوئے ثالثین سے مطالبہ کیا ہے کہ صیہونی حکومت پر دباؤ ڈالا جائے کہ جنگ بندی معاہدے کی پابندی کرے اور ضروری دوائيں اور طبی وسائل آنے دے۔
-
غزہ میں جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کے آغاز کے سلسلے میں حماس کا وفد قاہرہ پہنچ گیا
Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۰فلسطینی ذرائع نے غزہ میں جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کے آغاز کے بارے میں مشاورت کے لئے تحریک حماس کے ایک وفد کے قاہرہ جانے کی خبر دی ہے۔
-
لبنان میں غاصب صیہونی حکومت کے ذریعہ جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری، متعدد نئے حملے
Jan ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۷ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت نے لبنان میں ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے اور جنوبی لبنان پر متعدد حملے کئے ہیں۔
-
حزب اللہ کی طرف سے صیہونی حکومت کو کسی بھی قسم کی رعایت دیئے جانے کی سخت مخالفت
Jan ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۵حزب اللہ کے رکن پارلیمان نے صیہونی حکومت کو کسی بھی قسم کی رعایت دیئے جانے کی سخت مخالفت کی ہے۔
-
شام کے حمص علاقے میں تیل پائپ لائن میں آتش زدگی
Jan ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۸خبری ذرائع نے بتایا ہے کہ ایک تخریب کارانہ کارروائی کے نتیجہ میں شام کے علاقے حمص میں تیل منتقل کرنے والی پائپ لائن میں بڑے پیمانے پر آگ لگ گئی ہے۔