عالم_اسلام
-
لبنان: بیروت کے جنوبی علاقے ضاحیہ پر صہیونی حکومت کی بمباری + ویڈیو
Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۹جمعرات کی رات ایک بار صیہونی حکومت نے ایک بار پھر لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی علاقے ضاحیہ پر کئی مرتبہ بمباری کی۔
-
القسام بریگیڈ کی زبردست کارروائی، صیہونی فوج کا مرکاوا ٹینک تباہ + ویڈیو
Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۰تمام تر حربوں اور جارحیتوں کے باوجود غزہ میں صیہونی دہشتگردوں کے خلاف فلسطینی جوانوں کی مزاحمت کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ ترین کارروائی میں انہوں نے صیہونی فوج کا ایک مرکاوا ٹینک تباہ کر دیا۔
-
غزہ، فلسطینی پناہ گزینوں پر صیہونیوں کا حملہ ، کئ شہید
Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۲غزہ کے جنوب میں فلسطینی پناہ گزینوں کی خیمہ بستی پر غاصب صیہونی حکومت کے ڈرون حملے میں کم سے کم چھے فلسطینی شہید ہو گئے۔
-
بن گورین پر پھر یمنی فوج کا حملہ
Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۲یمن نے ایک بار پھر فلسطینیوں کی حمایت میں صیہونی حکومت کے واحد بین الاقوامی ایئر پورٹ بن گورین ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
میدان عرفات میں رکن اعظم کی ادائیگی
Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۱حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جا رہا ہے، دنیا بھر سے آئے لاکھوں عازمینِ حج میدانِ عرفات میں جمع ہیں اور دعا و مناجات کررہے ہيں۔
-
اسلامی ممالک میں عیدالاضحی کے موقع پر جانوروں کی خرید و فروخت + ویڈیو
Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۹مختلف اسلامی ممالک کے بازاروں میں عیدالاضحی کے موقع پر جانوروں کی خرید و فروخت میں رونق دیکھی جاسکتی ہے۔
-
غزہ میں انسان دوستانہ امداد پہنچنے والے علاقوں کو جنگی علاقے قرار؛ صیہونی حکومت کا اعلان
Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۰غاصب صیہونی حکومت نے انسان دوستانہ امداد تک فلسطینیوں کی رسائی پر سخت خبردار کیا ہے۔
-
غزہ کے مختلف علاقوں میں مزید ستائیس فلسطینی شہید
Jun ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۸غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوجیوں نے حملے کر کے مزید 27 فلسطینیوں کو شہید کر دیا ہے
-
یہاں ہسپتال کے بیڈ تابوت بن جاتے ہیں
Jun ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷المعمدانی ہسپتال، جو غزہ کے قلب میں واقع قدیم ترین طبی مراکز میں سے ایک ہے، زمین بوس ہو گیا۔
-
غزہ پٹی: 3 غاصب صیہونی فوجی ہلاک، 2 زخمی
Jun ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۵صیہونی فوج نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں 3 فوجی ہلاک اور 2 زخمی ہوئے ہیں