-
رہبر انقلاب اسلامی کا مولوی عبدالواحد ریگی کی شہادت پر تعزیتی پیغام
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے مشہور اہل سنت عالم دین اور خاش شہر کی مسجد امام حسین (ع) کے امام جماعت مولوی عبدالواحد ریگی کے اغوا اور شہادت کے ناگوار سانحے پر اپنے تعزیتی پیغام میں حکام کی جانب سے ذمہ دار مجرم عناصر کے بارے میں تحقیقات اور انھیں قرار واقعی سزا دیئے جانے کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔
-
مہدویت ایک عالمگیر نظریہ
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۱مہدویت کا مسئلہ صرف اہل تشیع سے مربوط نہیں تمام مکاتب اسلامی اس بات پر متفق ہیں کہ امام مہدی آئیں گے اور حق کا قیام ہوگا۔ (ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای / جولائی 2011) بشکریہ: ولایت میڈیا
-
نظریہ مہدویت کیا ہے؟
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۰ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے مہدویت کے اساتذہ، محققین اورفارغ التحصیل طالب علموں سے خطاب سے اقتباس 09 جولائی، 2011دورانیہ: 06:20
-
مقامِ حضرت زینب سلام اللہ علیہا
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۰حضرت زینبؑ کی شخصیت سانحہ کربلا کے بعد ایک ’’ولی الٰہی‘‘ کے عنوان سے اس طرح درخشاں اور نمایاں ہوئی کہ جس کی مثال نہیںملتی۔
-
امیرالمومنین حضرت امام علیؑ حق کےمتلاشیوں کی پناہ گا
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰امیرالمومنین امام علیؑ مظلوم انسانوں اور حق کے متلاشیوں کے لئے پناہ گاہ ہیں۔۔ ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای اور جارج جرداق (مسیحی) کے امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کے حوالے سے ایمان افروز جملات-
-
میلاد النبی اور ہفتہ وحدت کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا قوم سے براہ راست خطاب
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۴نشرہونے کی تاریخ 03/ 11/ 2020
-
عید الاضحیٰ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا قوم سے براہ راست خطاب / ویڈیو
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۱رہبر انقلاب اسلامی نے آج بروز جمعہ عید الاضحی کے موقع پر قوم سے براہ راست خطاب فرمایا
-
Lady Masoumeh: A lady whose spiritual foundation...../ Supreme Leader
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۰Lady Masoumeh: A lady whose spiritual foundation collapsed the tyranny of the despots
-
حضرت علیؑ ایک دن بھی خانہ نشین نہیں ہوئے
May ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۰امیرالمومنین حضرت امام علیؑ ایک دن کے لئے بھی خانہ نشین نہیں ہوئے بلکہ اپنے وظیفے کو انجام دیا۔۔
-
عید بعثت اور نوروز کی مناسبت پر رہبر انقلاب کا سالانہ خطاب
Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۷نبی رحمت حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے یوم بعثت اور نوروز کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اتوار کے روز ایرانی عوام سے خطاب فرمایا۔ (نشرہونے کی تاریخ 22/ 03/ 2020)