-
بعثت یعنی ہردور کی جاہلیت سے مقابلہ کرنا !
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۳ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کااسلامی ممالک کے سفیروں سے خطاب سے اقتباس
-
رہبر انقلاب اسلامی کا نوروز کی مناسبت پر ویڈیو پیغام
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۰نشرہونے کی تاریخ 20/ 03/ 2020
-
کربلا میں شمشیر پرخون کی فتح زینب کی دین ہے!
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۴یہ جو کہا جاتا ہے کہ عاشور کے دن کربلا کے واقعے میں خون نے شمشیر پر فتح حاصل کی- واقعاً فتح یاب ہوا- یہ کامیابی حضرت زینبؑ کے باعث تھی، ورنہ خون، کربلا میں ہی ضائع ہو جاتا۔
-
شہید سلیمانی کی اہم صفات _ Farsi sub Urdu
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۱ولی امرِمسلمین سیدعلی خامنہ ای حفطہ اللہ مالکِ اشترِ زمان شہید قاسم سلیمانی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
-
جذبہ حق کی حفاظت پر رہبرانقلاب اسلامی کی تاکید
Jan ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۸رہبرانقلاب اسلامی نے حق کے دفاع اور اللہ کی راہ میں جد و جہد کے جذبہ کے حفاظت پر تاکید فرمائی ہے
-
عیسائی شہید، آرمن آودیسیان | ڈاکومنٹری | Farsi Sub Urdu
Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۰یہ ڈاکومنٹری ایک عیسائی شہید کے اہل خانہ سے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کی ملاقات پر مبنی ہے۔
-
حضرت عیسیٰؑ کی پیروی
Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۰ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) : "حضرت عیسیٰؑ کی پیروی کرنے کا لازمہ یہ ہے کہ حق کی طرفداری کرکے، حق مخالف (باطل) قوّتوں سے بیزاری اختیار کی جائے۔ امید ہے کہ دنیا میں کہیں بھی (بسنے والے) عیسائی اور مسلمان حضرت مسیحؑ کے اس عظیم سبق کو اپنی زندگی اورعمل میں زندہ رکھیں گے۔"
-
آیت اللہ خلخالی کے انتقال پر رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام تعزیت
Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۸رہبرانقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں مرحوم آیت اللہ موسوی خلخالی کی رحلت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے اہل خانہ اور علما کو تعزیت پیش کی ہے-
-
عوامی لشکر | ایرانی عوام کا دشمن کو جواب
Nov ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۰رہبرِمعظّم سیّد علی خامنہ ای حفظہ اللہ ایران میں ہونے والے شر انگیز اقدامات کے حوالے سے اور اُس کے بعد انقلابی عوام کی طرف سے ہونے والے عظیم الشان اقدامات کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
-
ناقابل شکست قوم | Farsi Sub Urdu
Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۵ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ فتح اور شکست کا مفہوم کس طرح بیان فرماتے ہیں؟