مہدویت ایک عالمگیر نظریہ
https://urdu.sahartv.ir/news/kalaame_rehbar-i383520-مہدویت_ایک_عالمگیر_نظریہ
مہدویت کا مسئلہ صرف اہل تشیع سے مربوط نہیں تمام مکاتب اسلامی اس بات پر متفق ہیں کہ امام مہدی آئیں گے اور حق کا قیام ہوگا۔ (ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای / جولائی 2011) بشکریہ: ولایت میڈیا
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۱ Asia/Tehran