-
مرحلہ وار شہادت !
Jul ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۷دفاع مقدس ( ایران عراق 8 سالہ جنگ ) کے دوران زخمی ہونے والے جانبازوں سے ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی گفتگو
-
نا امیدی دشمن کا حربہ !
Jul ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۲دشمن کی سازشوں میں سے ایک سازش یہ ہے کہ نئی نسل میں ناامیدی کو عام کرے تاکہ خود اعتمادی کا بحران واقع ہو اور قوم کے آگے بڑھنے کا عمل روکا جاسکے۔
-
آج ملت یمن واقعا مظلوم ہے !
Jul ۰۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۰یہ (امریکہ اور آلِ سعود) ان سیاسی اہداف کو حماقت کے ساتھ حاصل کرنا چاہتے ہیں، ہمارے لئے یمن کے حوادث دردناک ہیں اور (اسی طرح) بہت سے عالم اسلام کے حوادث؛ پاکستان اور افغانستان اور اس جیسے بہت سے حوادث ہیں کہ واقعاً غم انگیز ہیں، عالم اسلام کو چاہئیے کہ بیداری اور بصیرت کے ساتھ اِن کا مداوا کرے۔
-
امریکہ طاغوتِ اعظم !
Jun ۲۶, ۲۰۱۸ ۲۲:۳۸آج دنیا کا سب سے بڑا طاغوت، ریاست ہائے متحدہ امریکہ کا نظام ہے، کیونکہ اُس نے صیہونیت کو بنایا اور اِس کی تائید کرتا ہے۔
-
جنت البقیع اور آل سعود کی خیانت !
Jun ۲۵, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۹تکفیری سوچ کے حامل آل سعود کے تاریخی جرائم میں سے ایک جنت البقیع کو منہدم کرنا تھا جس میں اصحاب ، ازواج ، اہل بیت پیغمبر اسلام اور آئمہ طاہرین کی قبور اور مزارات کو بھی منہدم کردیاگیا-
-
اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں عزت کے ساتھ گئے !
Jun ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۲:۳۵امام خمینیؒ کے شہید ڈاکٹر مصطفیٰ چمرانؒ کی شہادت پر دیے گئے پیغام سے اقتباس:
-
فلسطین اسلامی ممالک کی وحدت کا محور !
Jun ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۵اُن تمام اختلافات کے باوجود کہ جو اسلامی ممالک ایک دوسرے کے ساتھ رکھتے ہیں، اسلامی ممالک کے لئے فلسطین وحدت کا محور بن سکتا ہے۔۔
-
عید الفطر؛ ذخیرۂ الٰہی، شرف اور کرامت کا دِن !
Jun ۱۴, ۲۰۱۸ ۲۱:۳۴عید کا دن مومنین و مسلمین کے صوم و صلات اور توسل و دعا کے بعد اللہ کی طرف مومنین کے لئے تحفہ ہے، تمام مومنین بالخصوص امام زمان اور نائب امام زمان علیہ السلام کی خدمت میں آج کے دن ہدیہ تبریک پیش کرتے ہیں-
-
فلسطین کی آزادی سب کی ذمّہ داری ہے !
Jun ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۸جب تک فلسطین پر قبضہ رہے گا تب تک اسرائیل کا خطرہ اپنی جگہ پر موجود رہے گا، لہٰذا سب کی یہ ذمہ داری بنتی ہے کہ فلسطین کی آزادی کے لیے کوشش کریں
-
There is no power in the world that can...!- English Artical
Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۱No power in world can put out Palestinian's motivation for returning to their homeland May 14, 2018