عید الفطر؛ ذخیرۂ الٰہی، شرف اور کرامت کا دِن !
https://urdu.sahartv.ir/news/kalaame_rehbar-i328934-عید_الفطر_ذخیرۂ_الٰہی_شرف_اور_کرامت_کا_دِن_!
عید کا دن مومنین و مسلمین کے صوم و صلات اور توسل و دعا کے بعد اللہ کی طرف مومنین کے لئے تحفہ ہے، تمام مومنین بالخصوص امام زمان اور نائب امام زمان علیہ السلام کی خدمت میں آج کے دن ہدیہ تبریک پیش کرتے ہیں-
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۱۴, ۲۰۱۸ ۲۱:۳۴ Asia/Tehran