کلام رہبر
  • جدید جہالت ! -  ویڈیو

    جدید جہالت ! - ویڈیو

    Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۸

    کیا جہالت فقط پیغمبر اسلامؐ کے مبعوث ہونے سے پہلے کے دور سے منسوب ہے یا ہر دور میں جہالت کی نمائندگی رہتی ہے اور اس کے مقابلے میں اسلام کی نمائندگی جو مخلوق کے لئے حق کو واضح سے واضح ترکرتی ہے۔۔۔ اس دور میں جہالت کی نمائندگی کون کر رہا ہے اور اسلام و بعثت کی نمائندگی کون کر رہا ہے؟؟؟

  • جدید جہالت !!

    جدید جہالت !!

    Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۱

    وہ چیزیں جو آج مغرب کے سیاسی ادارے ترویج و فروغ دے رہےہیں، یہ وہی جہالت ہے کہ جس کے انسانی معاشرے سے خاتمے کے لئے پیغمبرؐ کی بعثت ہوئی، آج اِس دنیا میں اُسی جہالت کی علامات مغرب کے رائج فاسد تمدّن میں نظر آتی ہیں، وہی بے عدلی، وہی طبقاتی نظام، وہی انسانی عظمت کو نظر انداز کیا جانا، وہی جنسی معاملات و ضروریات کو عام کرنا۔

  • ٹارگٹ کلنگ سے بڑا خطرہ !

    ٹارگٹ کلنگ سے بڑا خطرہ !

    Apr ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۶

    انسانی اجسام کے قتل سے زیادہ خطرناک کیا ہے؟ ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای اس بارے میں‌ کیا کہتے ہیں، دیکھئیے اس ویڈیو میں‌

  • برطانیہ کی خواہش !

    برطانیہ کی خواہش !

    Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۵

    برطانیہ کی خبیث سیاست ’’تقسیم کرو اور حکومت کرو‘‘ کی خواہش ایک حد تک کامیاب ہوئی۔۔۔ مگراب اسلامی انقلاب کے بعد اس خطے میں برطانیہ اور امریکہ اپنی اس ناجائز خواہش کو پورا کرنے میں پوری طرح سے ناکام نظر آتے ہیں۔۔۔

  •  امیرالمومنین حضرت علیؑ کا دشمن سے برتاؤ

     امیرالمومنین حضرت علیؑ کا دشمن سے برتاؤ

    Mar ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۷

    امیرالمومنینؑ کی سیاسی سیرت کی ایک خصوصیت یہ ہے کہ اپنے دشمنوں اور مخالفوں کے ساتھ دلیل و برہان اور تواضع کے ساتھ بات کرتے تھے۔ لیکن جب یہ طریقہ کارگرنہ ہوتا تو وہاں امام علیؑ کی فیصلہ کن شخصیت سامنے آتی، وہاں خوارج کے ساتھ برتاؤ کی مانند ایسے برتاؤ کرتے تھے کہ خود فرماتے ہیں: "انا فقأت عین الفتنة" ’’میں نے فتنے کی آنکھ پھوڑ دی‘‘۔

  • بسیجی جوانوں نے امریکی استکبار کو شکست دی !

    بسیجی جوانوں نے امریکی استکبار کو شکست دی !

    Mar ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۲

    بسیجی جوانوں نے اس خطے میں امریکی استکبار کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا اور عالمی طاغوت کے اہداف کو ناکام بنا دیا۔

  •  دُشمن اپنی ناکامیوں پر برہم ہے !

    دُشمن اپنی ناکامیوں پر برہم ہے !

    Mar ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۲

    دشمن اپنی ناکامیوں کی وجہ سے غم و غصّے میں رہتا ہے، شہید بہشتی دشمن سے مخاطب ہو کر فرماتے ہیں کہ ’’ غصّہ کرو اور اسی غصّے میں مرجاؤ‘‘۔۔

  •  مشہد مقدس سےرہبر انقلاب اسلامی کا سالانہ خطاب- ویڈیو اردو ترجمے کے ساتھ

    مشہد مقدس سےرہبر انقلاب اسلامی کا سالانہ خطاب- ویڈیو اردو ترجمے کے ساتھ

    Mar ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۸

    نشرہونے کی تاریخ 21/ 03/ 2018

  • نوروز کی مناسبت پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام- ویڈیو اردو ترجمے کے ساتھ

    نوروز کی مناسبت پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام- ویڈیو اردو ترجمے کے ساتھ

    Mar ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۳

    نشرہونے کی تاریخ 20/ 03/ 2018