-
صحیفہ نور، ہفتہ 2 اپریل
Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۴صحیفہ نور،نشر ہونے کی تاریخ:ہفتہ 2 اپریل
-
رہبر انقلاب اسلامی کا پالیسی خطاب، مزاحمتی معیشت اور امریکی سیاست سے متعلق رہنما ہدایات
Mar ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ہجری شمسی کیلنڈر کے نئے سال 1395 کے آغاز پر مقدس شہر مشہد میں فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ اقدس میں زائرین اور خدام کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کلیدی مسائل اور امور کا جائزہ لیا۔ رہبر انقلاب اسلامی نے سامراج کے سامنے سر جھکا دینے کی ترغیب دلانے والی خطرناک فکر کے حقیقی مفہوم اور پنہاں اہداف کی تشریح کی جسے امریکا اور ملک کے اندر کچھ لوگ ایران کی رائے عامہ اور دانشوروں کے ذہنوں میں بٹھانے کے لئے 'جھوٹے اور مصنوعی دو راہ
-
پارلیمنٹ اور ماہرین اسمبلی کے انتخابات میں عوام کی پرشکوہ شرکت پر پیغام
Mar ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 26 فروری 2016 کو ملک میں ہونے والے انتخابات میں عوام کی شاندار شرکت کی تعریف کی۔ آپ نے اپنے پیغام میں آگاہ اور پرعزم ملت ایران کا شکریہ ادا کیا جس نے اسلامی نظام کی دعوت پر صدائے لبیک بلند کرتے ہوئے 26 فروری کے انتخابات میں شرکت کی۔ رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں اگلی پارلیمنٹ کی ذمہ داریوں کو بہت سنگین قرار دیا اور امید ظاہر کی کہ اس پارلیمنٹ میں اللہ تعالی اور عوام کے سامنے جوابدہی کے مناسب نصاب کا مشاہدہ سب کریں گے۔
-
مسائل کو حل کرنے کے لئے خود مختار ملکوں کو ایک دوسرے کے قریب آنا چاہئے
Feb ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے گھانا کے صدر جان درامانی ماہاما سے ملاقات میں اسلامی انقلاب کے شروعاتی دور سے ہی افریقی ملکوں سے تعاون میں ایران کی دلچسپی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ توسیع پسند طاقتیں افریقا سے ایران کے تعلقات کے راستے کی سب سے بڑی رکاوٹ اور جنگوں، تنازعات اور دہشت گرد تنظیموں کی تقویت کی سب سے بڑی وجہ ہیں اور ان تمام مشکلات کا حل خود مختار ملکوں کا ایک دوسرے کے قریب آنا اور باہمی تعاون کو فروغ دینا ہے۔
-
سپریم قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری اور عہدیداروں سے ملاقات
Feb ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۷رہبر انقلاب اسلامی نے زور دیکر کہا کہ سکریٹریئیٹ درست طریقے سے اور صحیح انداز میں اہم فیصلوں کی زمین ہموار کرے اس کے لئے ضروری ہے کہ سپریم قومی سیکورٹی کونسل کے سکریٹریئیٹ کا ماحول اور اس کا رخ پوری طرح صحیح و خالص انقلابی طرز فکر سے ہم آہنگ ہو۔
-
عزم یہ ہونا چاہئے کہ ملک کا ایک بھی نوجوان نماز میں تساہلی نہ کرے
Jan ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۹رہبر انقلاب اسلامی کا یہ پیغام منگل 26 جنوری 2016 کو نماز کانفرنس میں قزوین میں ولی فقیہ کے نمائندے اور امام جمعہ آيت اللہ عابدینی نے پڑھا۔
-
پارلیمنٹ اور ماہرین کی کونسل کے انتخابات سے متعلق اہم ہدایات
Jan ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۷رہبر انقلاب اسلامی کا کہنا تھا کہ عوام کی شجاعت، بصیرت اور میدان میں اترنے کے سلسلے میں بروقت احساس ذمہ داری 9 جنوری کے قیام کے بنیادی عناصر تھے۔ آپ نے فرمایا کہ عوام کا وہ قیام امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی حمایت میں انجام پایا اور اس کے بعد رونما ہونے والے واقعات اسلامی انقلاب کی فتح پر منتج ہوئے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای کے یورپی جوانوں کے نام خط سے اقتباس
Jan ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۱رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای کے یورپی جوانوں کے نام خط سے اقتباس
-
افغانستان کی مشکلات کا حل قومی اور ملی یکجہتی میں مضمر ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۴رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ افغانستان کی مشکلات کا حل قومی اور ملی یکجہتی میں مضمر ہے۔
-
آیت اللہ باقر النمر کی شہادت کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا بیان
Jan ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۱رہبر انقلاب اسلامی نے سعودی عرب کے مظلوم و مومن عالم دین کو شہید کرنے سے متعلق اس ملک کی حکومت کے ہولناک جرم کی شدید مذمت کی ہے۔