-
قیامِ مسلمین اور پیغمبراکرمؐ کے روضہ مبارک کی حفاظت
Jun ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۷یہ (آلِ سعود و تکفیری) وہی لوگ ہیں کہ جن کے بڑوں نے جنت البقیع میں آئمہ علیہم السلام کی قبور کو ویران کردیا تھا۔ اُس دِن اسلامی دنیا میں ہند سے لے کر آفریقہ تک اُن(آل سعود و تکفیریوں) کے خلاف لوگ کھڑے ہوگئے،اگر اُن(آل سعود و تکفیریوں) میں جرأت پیدا ہوجاتی تو وہ پیغمبرِ اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی قبرِ مطہر کو بھی ویران کردیتے، اور مٹا دیتے۔
-
امریکہ، ایران کا دشمن کیوں ہے؟ | Farsi Sub Urdu
Jun ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۰اقتباس از: ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کا یونیورسٹی کے طالب علموں سے خطاب
-
اسلامی انقلاب کا دوسرا مرحلہ| نقطۂ صفر سے آغاز
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۳ایران کے اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ اور اسلامی نظام حکومت کے نئے دور میں داخل ہونے کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک اہم اور اسٹریٹیجک بیان جاری کیا ، ہم اس اہم خطاب سے کچھ حصے منتخب کرکے پیش کر رہیں ہیں-
-
دشمن شناسی؛ اپنے دشمن کو پہچانیں !
Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۰ضروری ہےکہ آپ متوجہ ہوں، ضروری ہے کہ آپ اپنے دشمنوں کو پہچانیں، اگرنہیں پہچانیں گے تو اُن (دشمنوں) سے مدافعت نہیں کرسکیں گے۔
-
کفّار کے نوکر مسلمانوں میں اختلافات کا سبب !
Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۷قرآن تمام انسانوں کے لیے، ہر دور کے انسانوں کے لیے، اور ہر انسان کے لیے ہدایت کی کتاب ہے۔ اور انسانوں میں بالخصوص مسلمانوں کے لیے اس میں خاص ہدایات ہیں، جن میں غور و خوض کی ضرورت ہے۔
-
اتحاد بین المسلمین اسرائیل کی نابودی کا باعث
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۰اسلام اور عقل کا تقاضہ ہے کہ متحد ہواجائے اور اگر آج سب مسلمان متحد ہو جائیں تو اسرائیل کہ جس کا پشت پناہ امریکہ ہے نابود ہو جائے گا۔
-
سینچری ڈیل تھوپنے کی کوششیں کامیاب نہیں ہوں گی، رہبر انقلاب اسلامی
May ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فلسطینیوں کی حمایت کو انسانی، دینی اور شرعی فریضہ قرار دیا ہے۔ آپ نے فرمایا کہ امریکہ کے بعض دم چھلے سینچری ڈیل کو تھوپنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن انہیں ناکامی کا منھ دیکھنا پڑے گا۔
-
کون ہے جو امیرالمومنین حضرت علیؑ میں موجود صفات کا انکار کرے
May ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۱:۳۰علم اور تقویٰ سے لے کر انفاق، ایثار، جہاد اور باقی معیارات کہ جو اسلام میں ذکر ہوئے ہیں، سب کے سب، ایک ایک امیرالمومنینؑ کے ساتھ مطابقت رکھتا ہے، کون ہے کہ جو حضرت علیؑ ابن ابی طالبؑ میں موجود ان باتوں (صفات) کا انکار کرے!؟
-
امیرالمومنین حضرت امام علیؑ حق کےمتلاشیوں کی پناہ گا| Farsi Sub Urdu
May ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۰امیرالمومنین امام علیؑ مظلوم انسانوں اور حق کے متلاشیوں کے لئے پناہ گاہ ہیں۔۔ ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای اور جارج جرداق (مسیحی) کے امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کے حوالے سے ایمان افروز جملات-
-
امیرالمومنین حضرت علیؑ کی حکومت کی خصوصیات !
May ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۰امیرالمومنین حضرت علیؑ کی چار سالہ ظاہری حکومت میں وہ کون سی خصوصیات تھیں جو دوسری حکومتوں میں نہیں تھیں؟ اس کا جواب جانیے اس ویڈیو میں کہ جس میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی تقریر اور امام علیؑ کی زندگی پر بنی تاریخی فیلم سے لیے گئے کچھ ویڈیو کلپس شامل ہیں۔