کلام رہبر
  • خدا پر تَوَکُّل کا اثر | Farsi Sub Urdu

    خدا پر تَوَکُّل کا اثر | Farsi Sub Urdu

    Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۱

    اقتباس از: ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کا ایرانی فضائیہ کے افسروں اورجوانوں سے خطاب

  • شہادت کی طلب | Farsi Sub Urdu

    شہادت کی طلب | Farsi Sub Urdu

    Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۳

    امام سید روح اللہ موسوی الخمینی رحمت اللہ علیہ کا اسلامی معاشرے کے نڈر ہونے پر بیان

  • انقلابی شاعر | Farsi Sub Urdu

    انقلابی شاعر | Farsi Sub Urdu

    Dec ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۴

    انقلابی شاعر اقتباس از: ولی امرِ مسلمینِ جہان سیدعلی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کا ایرانی جوان شاعروں سے خطاب اسلامی معاشرے میں الٰہی ثقافت اور اسلامی تعلیمات عام کرنے کی ضرورت پر توجہ دینے کی اہمیت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ اِس مقصد کے حصول کے لیے ضروری ہے کہ معاشرے کے فنون اور مختلف آرٹس اُسی ثقافت کے مطابق ہوجائیں، تب جاکر وہ معاشرہ اسلامی تعلیمات کے مطابق ہوسکتا ہے۔

  • دفاعِ مُقَدَّس؛ ایک عظیم خزانہ | Farsi Sub Urdu

    دفاعِ مُقَدَّس؛ ایک عظیم خزانہ | Farsi Sub Urdu

    Dec ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۳

    اقتباس از: رہبرِ معظم امام خامنہ ای کا 15 ستمبر 2009 کو ایران عراق جنگ (دفاع مقدس) کے تہذیبی امور میں سرگرم افراد سے خطاب

  • بزدل دشمن | Farsi sub Urdu

    بزدل دشمن | Farsi sub Urdu

    Dec ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۷

    ولی امرِ مسلمینِ جہان سیدعلی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کا بیان ایسے حالات میں جب مشرق وسطیٰ کے تقریبا تمام ممالک بد امنی اور دہشتگردی کی زد میں ہیں، ایران اُن دیگر ممالک کی نسبت بہت ہی پُر امن ملک کہلاتا ہے۔ لیکن دشمن وہاں پر قائم اِس امن و امان کو نہیں دیکھ سکتا اور نہتے عوام پر حملے کر کے خام خیالی کے عالم میں یہ دِکھانا چاہتا ہے کہ ایران بھی اس کی گرفت میں ہے،

  • امریکی زوال اور نابودی | Farsi sub Urdu

    امریکی زوال اور نابودی | Farsi sub Urdu

    Nov ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۴

    ولی امرِ مسلمین جہان سیدعلی خامنہ ای حفظہ اللّٰہ کا امریکی زباں حالی اور تیزی سے زوال کی طرف بڑھتی صورتحال پربیان امریکہ کن کن میدانوں میں مات کھا چکا ہے؟ اسلامی ممالک اور مشرق وسطیٰ کو نقصان پہنچانے کے لیے امریکہ نے کتنے کھرب ڈالر لگائے ہیں؟ استعماری قوّتوں کی تقدیر یہی ہے کہ مٹ جائیں اور دنیا کے تختِ اقتدار سے معزول ہوجائیں -

  • کٹھن میدانوں میں بھی وحدت | Farsi sub Urdu

    کٹھن میدانوں میں بھی وحدت | Farsi sub Urdu

    Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۷

    ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کا اتحاد بین المسلمین کے حوالے سے بیانات سے اقتباس دشمن کیوں ایران میں شیعہ سنی کا تفرقہ چاہتا ہے؟ نظامِ ولایت کے مدافع، اہلسنت شہید کون تھے؟ ایران میں شیعہ سنی کے تعلقات کیسے ہیں؟

  • All Muslims love the household of the Prophet: Imam Khamenei

    All Muslims love the household of the Prophet: Imam Khamenei

    Nov ۲۶, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۴

    loving Ahlebait is not Particular to a specific group of people in Islam , All Muslims love the Holly prophets household 

  • امریکا کا زوال، رہبرانقلاب کی زبانی

    امریکا کا زوال، رہبرانقلاب کی زبانی

    Nov ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۶

    رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے بیانات میں متعدد بار امریکا کے زوال کی جانب اشارہ کیا ہے۔