-
بحرینی عوام کے غیض وغضب کے سامنے آل خلیفہ حکومت نے گھٹنے ٹیک دیے
Sep ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۵:۲۷بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے عوام کے وسیع مظاہروں کے بعد، سرکردہ عالم دین شیخ علی جدالحفصی اور ان کی بیٹی کو رہا کردیا ہے۔
-
امریکہ عراق میں دہشت گرد گروہوں کو مسلح کر رہا ہے: نعیم العبودی
Sep ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۸:۵۴عراق کی تحریک عصائب اہل حق کے ترجمان نعیم العبودی نے امریکہ پر عراق میں دہشت گردوں کو مسلح کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
امریکہ کی زمینی مداخلت کا داعش کو فائدہ پہنچے گا: ترجمان عراقی عوامی رضاکار فورس
Sep ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۸:۴۹عراق کی عوامی رضاکار فورس نے صوبہ الانبار میں امریکہ کی ممکنہ زمینی مداخلت کو تکفیری دہشت گرد گروہوں کے فائدے میں قرار دیا ہے۔
-
مسجدالاقصی پر حملہ اور عرب ممالک کی مکمل خاموشی قابل مذمت ہے، فلسطینی وزیراوقاف
Sep ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۷:۲۴فلسطین کے وزیر اوقاف یوسف ادعیس نے کہا ہے کہ عرب اور اسلامی ممالک کی خاموشی مسجد الاقصی پر صیہونی حکومت کے حملے کا باعث بنی ہے۔
-
مصری سیکورٹی فورس نےسیاحوں کی بس پر فائرنگ کردی،22 ہلاک و زخمی
Sep ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۵:۳۸مصر کی سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے ملک کے سیاحتی علاقے مغربی صحرا میں غلطی سے سیاحوں کی بس پر حملہ کر کے بارہ سیاحوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
یمن کے مختلف علاقوں میں فوج اور عوامی رضا کار فورس کی کامیابیاں
Sep ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۵:۰۱یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے ملک کے مختلف علاقوں میں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔
-
بحرین: سیاسی قیدیوں کی حمایت میں مظاہرے
Sep ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۵:۰۰بحرینی عوام نے سیاسی قیدیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئےمظاہرہ کیا ہے۔
-
مصری صدر کی جانب سے صدر بشار اسد کی حمایت کا اعلان
Sep ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۹مصر کے صدر نے شام کے انٹلیجنس چیف کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ ان کا ملک صدر بشار اسد کی حمایت کرتا ہے اور ان کی حکومت کی سرنگونی کا خواہاں نہیں ہے۔
-
لبنانیوں کے ہوشیار رہنے کی ضرورت پر تاکید
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۷:۱۵حزب اللہ لبنان نے علاقے کے حالات کے سلسلے میں تمام لبنانیوں سے ہوشیاری سے کام لینے پر تاکید کی ہے-
-
مسجدالاقصی پر حملہ، صیہونیوں کا جنگی جرم
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۵فلسطین کی تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے رکن نے مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے حملے کو جنگی جرم سے تعبیر کیا ہے-