-
عراق: کرکوک میں دھماکہ
Aug ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۷عراق کے شہر کرکوک میں ہونے والے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان: صوبہ تخار کے شہر خواجہ غار پر طالبان کا قبضہ
Aug ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۱افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ طالبان نے صوبہ تخار کے شہر خواجہ غار پر قبضہ کر لیا ہے۔
-
جنوب مغربی سعودی عرب میں دو سعودی فوجی ہلاک
Aug ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۴سعودی عرب کے جنوب مغربی علاقے میں یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے آپریشن میں دو سعودی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر پاکستان کی تاکید
Aug ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۴پاکستانی وزیراعظم کے خارجہ امور میں مشیر، سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ ان کا ملک، افغانستان کے ساتھ قریبی تعلقات و تعاون کا خواہاں ہے۔
-
شمالی عراق میں داعشی کمانڈروں کی ہلاکت
Aug ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۹شہر موصل میں عراقی فضائیہ کے حملے میں داعش دہشت گرد گروہ کے کئی سرغنہ اور کمانڈرز ہلاک ہو گئے۔
-
شام: حلب میں دو دن کی فائر بندی کا منصوبہ
Aug ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۶روس نے اعلان کیا ہے کہ شام کے علاقے حلب میں دو دن کی فائر بندی کے منصوبے پر عمل کیا جائے گا۔
-
افغانستان: کابل میں بم دھماکہ، ایک شخص ہلاک
Aug ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۸افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہفتے کے روز ہونے والے ایک بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور بعض ذرائع کے مطابق متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔
-
سعودی حملوں کی مذمت میں صنعا میں یمنی عوام کا اجتماع
Aug ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۹یمنی عوام نے سعودی حملوں کی مذمت میں دارالحکومت صنعا میں وسیع پیمانے پر اجتماع کیا۔
-
خلیج فارس کے ملکوں اور ایران کے تعلقات کی اہمیت پر تہران کی تاکید
Aug ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۹ایران کی پارلیمنٹ کے خارجہ تعلقات و قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس بات میں کوئی شک نہیں کیا جاسکتا کہ ایران اور خلیج فارس کے ملکوں کے درمیان تعلقات کے فروغ سے علاقے کی سلامتی میں مدد ملے گی۔
-
عراق میں الخالدیہ کو مکمل آزاد کرا لیا گیا
Aug ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۸عراق میں جزیرہ الخالدیہ کے ایک علاقے کو آزاد کرائے جانے کے ساتھ ہی مغربی عراق میں واقع الرمادی کے مشرق میں اسٹریٹیجک اہیمت کے حامل جزیرہ خالدیہ سے دہشت گردوں کا صفایا ہو گیا۔