-
صنعا پر تازہ سعودی حملے، ایک بچہ اور ماں شہید
Sep ۰۴, ۲۰۱۵ ۲۳:۰۴یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی لڑاکا طیاروں کے حملوں میں ایک بچہ اور اس کی ماں شہید ہوگئے ہیں-
-
فلسطینی پناہ گزیں کیمپ پر صیہونی فوجیوں کا حملہ
Sep ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۲صیہونی فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں واقع فلسطینی پناہ گزیں کیمپ پر حملہ کیا ہے۔
-
مسلح گروہوں کو ہتھیاروں کی فراہمی بند کی جائے: عالمی تحقیقاتی کمیٹی
Sep ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۵شام میں عالمی تحقیقاتی کمیٹی نے مسلح گروہوں کے حامی ممالک سے اسلحہ بھیجنے کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے
-
ایران کے ایٹمی معاہدے سے نیتن یاہو کو ایک بار پھر شدید تشویش
Sep ۰۴, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۴صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ایک بار پھر ایران اور چھے بڑی طاقتوں کے درمیان ایٹمی معاہدے پر تشویش کا اظہار کیا ہے
-
عراقی شہریوں کے قتل عام میں کینیڈا کے کردار کا پردہ فاش
Sep ۰۴, ۲۰۱۵ ۰۷:۲۰عراق میں عام شہریوں کے قتل عام میں کینیڈا کے جرائم کے ثبوت منظر عام پر آگئے ہیں
-
عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی برطرفی کے لئے کمپیئن
Sep ۰۴, ۲۰۱۵ ۰۷:۰۵عراقی پارلیمنٹ کے سو اراکین نے اسپیکر سلیم الجبوری کی برطرفی کے مطالبے کی حمایت کردی ہے۔
-
مصر میں اغوا ہونے والے چار فلسطینیوں کی آزادی پر تاکید
Sep ۰۴, ۲۰۱۵ ۰۴:۴۶فلسطین کی تحریک حماس نے مصر میں اغوا ہونے والے چار فلسطینیوں کی رہائی کی کوششیں جاری رکھنے پر تاکید کی ہے
-
عراق میں دہشت گردانہ بم دھماکے، پندرہ جاں بحق
Sep ۰۴, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۳عراق کے شمال میں ہونے والے کئی بم دھماکوں میں پندرہ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں-
-
یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کے حملے جاری
Sep ۰۴, ۲۰۱۵ ۰۳:۵۲سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے جمعرات کی رات بھی یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کی
-
صیہونی فوجی قیدیوں کے بارے میں صرف عزالدین قسام بریگیڈ کو فیصلے کا اختیار: حماس
Sep ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۸:۰۰حماس کے ایک سینئر رکن فتحی حماد نے کہا ہے کہ صیہونی فوجی قیدیوں کے بارے میں صرف حماس کی فوجی شاخ عزالدین قسام بریگیڈ کو ہی فیصلے کا اختیار حاصل ہے-