-
داعش مخالف اتحاد سفید جھوٹ
Aug ۳۱, ۲۰۱۵ ۲۳:۲۴شام کے وزیر اطلاعات و نشریات نے کہا ہے کہ داعش مخالف نام نہاد اتحاد ایک بڑا جھوٹ ہے اور بارہا اس اتحاد کی ناکامیاں سامنے آچکی ہیں۔
-
مسجد الاقصی کے سلسلے میں شیخ صلاح کا انتباہ
Aug ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۲فلسطین کی تحریک اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ مستقبل میں مسجد الاقصی کو مشکل ترین حالات کا سامنا ہو گا-
-
مسجد الاقصی میں داخلے پر پابندی پر فلسطینی عوام سراپا احتجاج
Aug ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۲مسجد الاقصی میں داخلے پر پابندی پر فلسطینی عوام سراپا احتجاج ہیں اور انھوں نے مسجد الاقصی کی حمایت میں صیہونی حکومت کی سازشوں کے خلاف دھرنا دیا ہے-
-
غزہ پٹی کی تعمیر نو کے لئے پر عزم ہیں: رامی حمداللہ
Aug ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۵۶فلسطین کی قومی اتحاد حکومت کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ غزہ پٹی کی تعمیرنو، حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔
-
مسجد الاقصی کو صیہونیوں سے خطرہ لاحق ہے: فلسطینی انتظامیہ
Aug ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۲صیہونیوں کی جانب سے مسجد الاقصی کولاحق خطرات اورممکنہ نتائج کے بارے میں فلسطین کی وزارت خارجہ نے شدید تشویش کا اظہارکیا ہے
-
تحریک حماس کے رہنما کی فلسطینیوں کے اتحاد پرتاکید
Aug ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۴فلسطین کی تحریک حماس کےسیاسی شعبے کےسربراہ نے صیہونی حکومت کے غاصبانہ قبضے کا مقابلہ کرنے کے لئے تمام فلسطینی گروہوں کے درمیان اتحاد پرتاکید کی ہے
-
متحدہ عرب امارات کا ایئر ڈیفنس سسٹم القاعدہ کے اختیارمیں
Aug ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۴متحدہ عرب امارات نے اپنا جدید ترین ایئر ڈیفنس سسٹم، یمن کے مستعفی اور مفرور صدر کے وابستہ عناصر اور القاعدہ دہشت گردوں کے اختیار میں دیا ہے
-
مارچ کےمہینے میں بحرینی شہریوں کی ریکارڈ گرفتاری
Aug ۳۱, ۲۰۱۵ ۰۸:۱۴بحرین کے انسانی حقوق کے مرکز نے، گذشتہ مارچ کے مہینے میں دو سو سترسے زائد بحرینی شہریوں کو گرفتار کئے جانے کی خبردی ہے
-
شام: داعش نے ایک اور معبد منہدم کر دیا
Aug ۳۱, ۲۰۱۵ ۰۳:۴۳شام میں دہشت گرد گروہ داعش نے بیل نامی معبد کے بعض حصوں کو منہدم کر دیا ہے۔
-
شہر بیجی کی کمشنری داعش کے قبضے سے آزاد ہوگئی
Aug ۳۱, ۲۰۱۵ ۰۳:۲۱عراقی فوج اور عوامی رضا کار فورس الحشد الشعبی نے شہر بیجی کو داعش کے قبضے سے آزاد کرالیا-