-
شام بحرانی مرحلے سے نکل چکا ہے: حزب اللہ لبنان
Aug ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۰حزب اللہ لبنان کے ایک اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ شام بحرانی مرحلے سے نکل آیا ہے-
-
صدر کے عہدے کے لئے میشل عون بہترین شخص؛ حزب اللہ لبنان
Aug ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۵حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ وہ صدر کے عہدے کے لئے قومی آزادی پارٹی کے سربراہ میشل عون کی حمایت کرے گی۔
-
سعودی عرب صیہونی حکومت کا اتحادی ہے: رچرڈ فالک
Aug ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۳اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سابق خصوصی رپورٹر برائے فلسطین نے کہا ہے کہ سعودی عرب علاقے میں صیہونی حکومت کا حقیقی اتحادی ہے۔
-
بحرین میں مظاہرے، سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ
Aug ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۶بحرینی عوام نے دارالحکومت منامہ میں وسیع پیمانے پرمظاہرہ کرکے سیاسی قیدیوں کی رہائی کامطالبہ کیاہے
-
مسجد الاقصی سے متعلق صیہونی حکومت کی نئی سازش
Aug ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۰مسجد الاقصی کے خطیب نے بیت المقدس کو یہودی رنگ دینے کی صیہونی سازش کے بارے میں خبردار کیا ہے
-
یمن کے شہرتعز پرسعودی حملوں پرریڈکراس کا شدید اظہار تشویش
Aug ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۶:۲۲عالمی ریڈکراس کمیٹی نے یمن کے شہرتعزکے رہائشی علاقوں پرسعودی حکومت کے حملوں میں تیزی آںے پراپنی تشویش ظاہرکی ہے
-
سعودی عرب کے حملوں پر عالمی ریڈ کراس کو شدید تشویش
Aug ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۵:۴۷عالمی ریڈ کراس کمیٹی نے یمن کے تعز شہر پر سعودی عرب کی بمباری میں شدت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
یمن پر آل سعود کے لڑاکا طیاروں کے حملوں میں 39 شہید اور زخمی
Aug ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۵:۰۶یمن کے مخلتف علاقوں پر سعودی حکومت کے لڑاکا طیاروں کے حملوں کے نتیجے میں چوبیس شہری شہید اور پندرہ دیگر زخمی ہوگئے-
-
آل خلیفہ حکومت کی بحرینی شیعوں کے خلاف منظم سازش
Aug ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۵:۰۳بحرین کے شیعہ مسلمانوں کو آل خلیفہ کی منظم سازشوں، امتیازی سلوک اور شنکجوں کا سامنا ہے-
-
شام: ایک سو سے زیادہ دہشت گرد ہلاک
Aug ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۰شام کی فوج نے ملک کے مختلف علاقوں میں آپریشن کر کے ایک سو سے زیادہ دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔