-
مسجدالاقصی کے خلاف اسرائیلی فیصلے پر فلسطینیوں کا احتجاج
Aug ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۷فلسطینیوں نے صیہونی حکومت کی جانب سے مسجد الاقصی کے محافظ دستے کو غیر قانونی قرار دیئے جانے پر احتجاج کیا ہے-
-
لبنانی فوج اور حزب اللہ کی بعض شخصیات کو قتل کرنے کی کوشش کا اعتراف
Aug ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۹لبنان کے انتہاپسند سلفی مولوی احمد الاسیر نے حزب اللہ کی اہم شخصیات اور فوجی افسروں کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کرنے کا اعتراف کیا ہے
-
یمنی فوج کی صوبہ اب میں ایک اور کامیابی
Aug ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۸یمن کی فوج اور عوامی رضاکار دستوں نے صوبہ اب کے شہر عدین کو، دہشت گرد گروہ القاعدہ کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے-
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل پر تحریک حماس کی تنقید
Aug ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۶فلسطین کی تحریک حماس کے ترجمان نے صیہونی جرائم پر پردہ ڈالنے کی بنا پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل پر تنقید کی ہے-
-
مسجدالاقصی پر دسیوں صیہونیوں کا حملہ
Aug ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۳سو سے زائد صیہونیوں نے اسرائیلی پولیس کی حمایت سے مسجد الاقصی پرحملہ کیا ہے
-
آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا:عراقی وزیراعظم
Aug ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۷عراقی وزیر اعظم نے دہشت گرد گروہوں کے مکمل خاتمے تک فوجی کاروائی جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
فلسطینی بچوں پر صیہونی مظالم سے متعلق رپورٹ جاری
Aug ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۹:۵۲فلسطین میں انسانی حقوق کے مرکز المیزان نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے غزہ پٹی پر پچاس روزہ حملوں کے دوران جنگی جرائم کا ارتکاب کیا تھا۔
-
شامی فوج کی پیشقدمی جاری ہے
Aug ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۸:۱۰شام کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے حلب کے مضافاتی علاقے میں پیشقدمی کی ہے
-
داعش کے ساتھ جھڑپ میں عراقی فوج کو کامیابی
Aug ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۸عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے سامرا، بیجی اور کرکوک میں مشترکہ کارروائیوں کے دروان متعدد علاقوں کو داعش دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔
-
جیزان صوبہ، سعودی ٹینکوں اور بکتر بند گاڑیوں کے قبرستان میں تبدیل
Aug ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۱یمنی فوج نے صوبہ جیزان کو سعودی ٹینکوں اور بکتر بند گاڑیوں کے قبرستان میں تبدیل کردیا