-
یمن پر سعودی لڑاکا طیاروں کی وحشیانہ بمباری جاری
Aug ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۰:۲۰سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
صیہونیوں کے خلاف یورپی یونین کی نئی پابندیاں
Aug ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۴یورپی یونین ، صیہونی کالونیوں میں بسنے والوں کے خلاف نئی پابندیاں عائد کر رہی ہے-
-
شام: کیمیاوی ہتھیار استعمال کرنے پر مبنی داعش کے اقدام کی مذمت
Aug ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۳:۵۸اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے شام میں دہشت گرد گروہ داعش کی جانب سے کیمیاوی ہتھیار استعمال کئے جانے کی مذمت کی ہے۔
-
ایران کا ساتھ دینے کے لئے علاقے کے ملکوں سے حزب اللہ کی اپیل
Aug ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۸حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے علاقے کے ملکوں سے اپیل کی ہے کہ وہ علاقے میں ایران کی پالیسیوں کی حمایت کریں-
-
اسرائیلی جارحیت سے مقابلے پر القسام بریگیڈ کی تاکید
Aug ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۶فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ شہید عزالدین قسام بریگیڈ نے صیہونی حکومت کی جارحیت سے مقابلے پر زور دیا ہے
-
بین الاقوامی وفود غزہ پٹی پہنچ گئے
Aug ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۸فلسطینی ذرائع نے بین الاقوامی وفود کے غزہ پٹی پہنچنے کی خبر دی ہے-
-
غزہ میں سرکاری ملازمین کی ہڑتال
Aug ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۹غزہ میں ہزاروں فلسطینی ملازمین نے ہڑتال کی ہے
-
سعودی اتحاد نے یمن میں کلسٹربم برسائے ہیں۔ ہیومن رائٹس واچ
Aug ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۲ہیومن رائٹس واچ نے اعلان کیا ہے کہ یمن پر جارحیت کے دوران کلسٹر بموں اور میزائیلوں کا استعمال ہوا ہے۔
-
بحرین کے مختلف علاقوں میں آمریت مخالف مظاہرے جاری
Aug ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۶بحرینی عوام نے مظاہرے کرکے سیاسی قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یمن میں آل سعود کے جرائم جاری
Aug ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۳یمن پر آل سعود کے تازہ ترین حملوں میں کئی افراد شہید اور زخمی ہو گئے ہیں