-
سعودی عرب میں ستائیس عیسائیوں کو گرفتار کر لیا گیا
Aug ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۳آل سعود کی پولیس نے آزادی اور انسانی حقوق کی پامالی کرتے ہوئے ستائیس عیسائیوں کو گرفتار کر لیا۔
-
لبنان: سلفی انتہاپسند احمد الاسیر کی گرفتاری کا خیر مقدم
Aug ۱۶, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۴لبنانیوں نے انتہاپسند سلفی شیخ احمد الاسیر کی گرفتاری کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ یکطرفہ جنگ بندی، جہاد اسلامی کا انتباہ
Aug ۱۶, ۲۰۱۵ ۰۶:۲۱فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے ترجمان نے فلسطین کے سیاسی اتحاد اور ارضی سالمیت کو نقصان پہنچانے والی ہر کوشش کے بارے میں انتباہ دیا ہے۔
-
اسرائیل کی لبنان پر حملے کی دھمکی
Aug ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۵صیہونی حکومت نے لبنان کو فوجی حملے کی دھمکی دی ہے
-
وہابی مدینہ میں سات مسجدوں کو منہدم کرنا چاہتے ہیں
Aug ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۱سعودی عرب کی نام نہاد ممتاز علماء کونسل کے رکن نے انتہا پسند وہابیوں سے کہا ہے کہ مدینے کی سات مساجد کو منہدم کر دیں۔
-
فلسطینی مظاہرین پر صیہونیوں کا تشدد
Aug ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۹صیہونی حکومت کے فوجیوں نے فلسطینی مظاہرین پر تشدد کیا ہے-
-
محمد علان کی شہادت کے بارے میں القدس بریگیڈ کا انتباہ
Aug ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۰القدس بریگیڈ نے انتباہ دیا ہے کہ فلسطینی قیدی محمد علان کی شہادت کی صورت میں اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی ختم ہو جائے گی-
-
حزب اللہ کی کامیابی کی سالگرہ, ایرانی وزارت خارجہ کا بیان
Aug ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۵:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے مقابل حزب اللہ لبنان کی کامیابی لبنان کے تمام طبقات کے اتحاد اور یکجہتی کا نتیجہ ہے-
-
تینتیس روزہ جنگ نے دشمن کو ذلیل و رسوا کر دیا: حسن نصراللہ
Aug ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۸حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ جولائی دو ہزار چھے کی جنگ نے دشمن کو ذلیل و خوار اور رسوا کر دیا-
-
اسرائیل کے ساتھ ہماری جنگ بدستور جاری ہے: میشل عون
Aug ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۳:۲۳لبنان کی آزاد قومی تحریک کے سربراہ میشل عون نے کہا ہے کہ تینتیس روزہ جنگ کو نو سال گزرنے کے باوجود اسرائیل کے ساتھ ہماری جنگ بدستور جاری ہے-