-
فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری صیہونی حکومت کی غیر انسانی پالیسی
Aug ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۶بیت المقدس اور مسجد الاقصی کی حامی تنظیم، اسلامی عیسائی یونین کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے گھروں کو تباہ کرنا صیہونی حکومت کی نہایت گھناؤنی اور غیر انسانی پالیسی ہے۔
-
حزب اللہ کی کامیابی غزہ کی کامیابی کا پیش خیمہ
Aug ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۵:۴۷لبنان میں عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے سیاسی دفتر کے رکن علی فیصل نے کہا ہے کہ حزب اللہ کی کامیابی غزہ کی کامیابی کا سبب بنی ہے۔
-
صیہونی جیلوں میں ہائی الرٹ
Aug ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۳بھوک ہڑتال کے نتیجے میں ایک فلسطینی قیدی کی حالت بگڑنے کے بعد، صیہونی جیلر چوکس ہو گئے-
-
بھوک ہڑتال پر بیٹھے فلسطینی قیدی کی حمایت میں مظاہرے
Aug ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۲فلسطینیوں نے نابلس میں مظاہرہ کر کے بھوک ہڑتال کرنے والے قیدی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے-
-
حزب اللہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی
Aug ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۵حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف استقامت جاری رہے گی۔
-
بحرینی مظاہرین کو روکنے کے لئے سیکورٹی کے سخت انتظامات
Aug ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۱:۱۸منامہ میں الولوہ اسکوائر پر اکٹھا ہونے کی انقلابیوں کی اپیل کے بعد آل خلیفہ حکومت نے سیکورٹی کے انتظامات سخت کر دیئے ہیں-
-
انروا کا بحران سیاسی ہے: تحریک جہاد اسلامی
Aug ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۷:۱۱فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے فلسطینی آوارہ وطنوں اور بےگھر افراد کی امداد کے ادارے انروا کے مالی بحران کو صرف ایک سیاسی بحران قرار دیا ہے-
-
کویت میں تین دہشت گردوں کی گرفتاری
Aug ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۷کویت کی وزارت داخلہ نے تین دہشت گردوں کی گرفتارکی کی خبر دی ہے-
-
صیہونی حکومت بدستور فلسطینیوں کے گھروں کو منہدم کر رہی ہے
Aug ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۳مشرقی بیت المقدس میں صیہونی حکومت فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کر رہی ہے۔
-
غزہ میں حماس اور دیگر فلسطینی تنظیموں کی نشست
Aug ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۶تحریک حماس کے ترجمان نے بعض فلسطینی تنظیموں کے ساتھ اپنی نشستوں کی تفصیلات کا اعلان کیا ہے۔