-
غرب اردن میں اسرائیلی فوج ہائی الرٹ
Aug ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۷غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے-
-
صیہونی مذہبی رہنما کا فلسطینیوں کے قتل عام کا مطالبہ
Aug ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۷:۱۳نسل پرست صیہونی مذہبی رہنما شموئیل الیاہو نے فلسطینیوں کو قتل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہسپتالوں پر حملہ آل سعود کے جنون کی علامت ہے، یمن کے وزارت صحت
Aug ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۶یمن کی وزارت صحت کے ترجمان نے کہا ہے کہ طبی مراکز پر سعودی جارحیت، اس ملک کی بنیادی تنصیبات کو تباہ کئے جانے کے غرض سے، کی جا رہی ہے۔
-
یمن کے مستقبل میں انصار اللہ کے اہم کردار کا اعتراف ہے۔ سعودی عرب
Aug ۰۸, ۲۰۱۵ ۰۹:۴۸سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے یمن کے مستقبل میں عوامی تحریک انصار اللہ کے اہم کردار کا اعتراف کیا ہے۔
-
خطے کو تکفیری اور صیہونی دہشت گردی کا سامنا
Aug ۰۸, ۲۰۱۵ ۰۵:۳۲لبنان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کے علاقے کو تکفیری اور صیہونی دہشت گردی کا سامنا ہے۔
-
فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال کا تیسرا دن
Aug ۰۸, ۲۰۱۵ ۰۵:۳۲صیہونی حکومت کی جیل میں فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال تیسرے دن بھی جاری رہی-
-
حماس کے رہنما حسین ابوکویک صیہونی جیل سے رہا
Aug ۰۸, ۲۰۱۵ ۰۵:۳۲فلسطین کی اسلامی مزاحتمی تحریک حماس کے رہنما حسین ابوکویک صیہونی حکومت کی جیل سے رہا ہو گئے ہیں۔
-
غزہ میں عالمی ریڈکراس کے دفتر کے سامنے نماز جمعہ کی ادائیگی
Aug ۰۸, ۲۰۱۵ ۰۵:۳۲غزہ پٹی کے فلسطینیوں نے غزہ شہر میں واقع عالمی ریڈکراس کے دفتر کے سامنے نماز جمعہ ادا کی۔
-
غرب اردن میں مظاہرین پر صیہونی فوجیوں کا حملہ
Aug ۰۸, ۲۰۱۵ ۰۵:۳۲صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن میں فلسطینی مظاہرین پر حملہ کیا ہے-
-
بحرین میں سیکڑوں افراد کو گرفتار کر لیا گیا
Aug ۰۸, ۲۰۱۵ ۰۵:۲۷آل خلیفہ کے فوجیوں نے دو ہزار پندرہ کی پہلی ششماہی میں، آٹھ سو ستّائیس شہریوں کو گرفتار کیا ہے-