-
شہید ہونے والے شیرخوار فلسطینی بچے کا باپ بھی شہید ہو گیا
Aug ۰۸, ۲۰۱۵ ۰۰:۴۰کچھ دن قبل شہید ہونے والے شیر خوار فلسطینی بچے کے باپ بھی زخموں کی تاب نہ لاکر شہید ہو گئے۔
-
غزہ کے البریج کیمپ پر صیہونی فضائیہ کا حملہ، چار زخمی
Aug ۰۸, ۲۰۱۵ ۰۴:۲۴صیہونی لڑاکا طیاروں نے غزہ میں واقع البریج کیمپ پر حملہ کرکے چار فلسطینیوں کو زخمی کر دیا-
-
او آئی سی کے ہنگامی اجلاس کا اعلان ایک اسٹریٹیجک اقدام ہے، فلسطینی انتظامیہ
Aug ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۷:۰۷فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ کے مشیر نے بیت المقدس کے موضوع پر اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی اجلاس کو ایک اسٹریٹیجک اقدام قرار دیا ہے۔
-
سعودی وہابی مبلغین، داعش گروہ کے اصلی حامی
Aug ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۶:۱۸متحدہ عرب امارات کے خطیب و امام جماعت نے سعودی وہابی مبلغین کو داعش دہشت گرد گروہ کی تشکیل کا ذمہ دار قرار دیا ہے-
-
سعودی عرب کے سیکڑوں تربیت یافتہ فوجی یمن کے لئے روانہ
Aug ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۶:۰۰یمن کے فوجی ذرائع نے سعودی عرب کے سیکڑوں تربیت یافتہ فوجی جوانوں کے یمن پہنچنے کی خبر دی ہے-
-
صیہونیوں کی جارحیت کا جواب دیتے ہوئے ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت
Aug ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۰غاصب صیہونی فوجیوں کی جارحانہ کارروائیوں کے جواب میں ایک فلسطینی نوجوان نے تین صیہونی فوجیوں کو اپنی گاڑی سے زخمی کر دیا۔
-
سعودی عرب میں دھماکہ، درجنوں ہلاک و زخمی
Aug ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۹سعودی عرب میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں سترہ سیکورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے-
-
غزہ میں چار فلسطینیوں کی شہادت
Aug ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۰گذشتہ برس غزہ پر صیہونیوں کے حملوں میں استعمال ہونے والے باقی ماندہ بم کے دھماکے کے باعث جنوبی غزہ میں چار فلسطینی شہید ہو گئے-
-
غزہ پٹی کا محاصرہ جاری رہنے کے بارے میں حماس کا انتباہ
Aug ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۹حماس نے غزہ پٹی کا محاصرہ جاری رہنے کے بارے میں انتباہ دیا ہے-
-
ملت فلسطین کی حمایت کے لئے عرب لیگ کی درخواست
Aug ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۹عرب لیگ نے عالمی برادری کی طرف سے ملت فلسطین کی حمایت کی اپیل کی ہے-