-
شام: جنوب مغربی حلب میں ستّر دہشت گرد ہلاک
Aug ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۲شام کے شہر حلب کے جنوب مغربی علاقے میں اس ملک کی فوج اور دہشت گرد گروہوں کے درمیان جھڑپوں میں کم از کم ستّر دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
بحرین کے وزیر داخلہ کے بے بنیاد دعوے
Aug ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۸بحرین کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ بحرین کے جن افراد کی شہریت منسوخ کی گئی ہے وہ غیر ملکی شہری شمار کئے جاتے ہیں۔
-
یمن کا بحران حل کرنے پر انصاراللہ کی تاکید
Aug ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۱یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے ملک کا بحران پرامن طریقے سے حل کرنے پر تاکید کی ہے۔
-
عراق: الحویجہ شہر میں داعش کا نیا حربہ
Aug ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۶دہشت گرد گروہ داعش نے عراق کے الحویجہ شہر سے شہریوں کو فرار ہونے سے روکنے کے لئے نیا ظالمانہ حربہ اختیار کر لیا ہے۔
-
عراق میں دھماکہ خیز مواد تیار کرنے کا کارخانہ دریافت
Aug ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۵عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے عراق میں دھماکہ خیز مواد تیار کرنے کا سب سے بڑے کارخانہ دریافت کر لیا ہے۔
-
یمن پر سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں کی بمباری میں شدت
Aug ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۸سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے ہفتے کے دن بھی یمن کے مختلف علاقوں کو اپنی وحشیانہ بمباری کا نشانہ بنایا۔
-
فرانس کے سابق وزیر اعظم کی جانب سے حزب اللہ کی حمایت
Aug ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۰فرانس کے سابق وزیر اعظم نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ان کے ملک کو داعش دہشت گرد گروہ کے نفوذ کو روکنے کے لئے حزب اللہ لبنان اور شامی فوج کی حمایت کرنا چاہئے
-
ایران اور افغانستان کے نائب وزرائے خارجہ کا صلاح و مشورہ
Aug ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۱تہران میں ایران اور افغانستان کے نائب وزرائے خارجہ کے صلاح و مشورے کا نیا دور منعقد ہوا۔
-
یمنی فوج کی کارروائیوں میں سعودی عرب کے انتیس ٹینک اور بکتر بند گاڑیاں تباہ
Aug ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۳یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے ایک فوجی آپریشن کے دوران جارح سعودی عرب کے انتیس ٹینک اور بکتربندگاڑیاں تباہ کردیں۔
-
یمنی فوج کی کارروائیوں میں سعودی عرب کے انتیس ٹینک اور بکتر بند گاڑیاں تباہ
Aug ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۱یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے ایک فوجی آپریشن کے دوران جارح سعودی عرب کے انتیس ٹینک اور بکتربندگاڑیاں تباہ کردیں۔