-
یمنی جوانوں کی جانب سے سعودی عرب کی جارحیتوں کا جواب
Aug ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۶یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے بے گناہ شہریوں پر آل سعود کے حملوں اور جرائم کا جواب دیتے ہوئے اس کے فوجی اڈوں پر بمباری کی ہے۔
-
دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائیاں جاری
Aug ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۸شام کی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف اپنی کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے حلب میں متعدد دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
-
شہر حلب پر دہشت گردوں کا کیمیاوی حملہ، پانچ افراد جاں بحق
Aug ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۱شام کے شہر حلب پر دہشت گردوں کے کیمیاوی حملے میں پانچ عام شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
بحرینی علماء کا مذہبی و سیاسی شخصیات کی رہائی کا مطالبہ
Aug ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۸بحرینی علماء نے آل خلیفہ حکومت کی جیلوں سے مذہبی و سیاسی شخصیات کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
حزب اللہ کے سربراہ سے ایران کے پارلیمانی وفد کی ملاقات
Aug ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۹ایران کے پارلیمانی وفد نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سے ملاقات میں باہمی تعلقات اور علاقے کے حالات اور اہم مسائل کا جائزہ لیا۔
-
یمن پر سعودی عرب کے حملے جاری
Aug ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۶یمن میں قیام امن کے لئے مذاکراتی فریقوں کے درمیان صلاح و مشورہ جاری رہنے کے باوجود سعودی عرب، بدستور اپنے جارحانہ حملوں اور عام شہریوں کے قتل عام کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
ریاض وفد، بحران یمن ختم کرنے پر راضی ہوگیا
Aug ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۶بحران یمن کے حل کے لئے جاری مذاکرات میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے اسماعیل ولد الشیخ نے کہا ہے کہ ریاض وفد نے کویت سے روانہ ہونے سے قبل لکھ کر دیا ہے کہ وہ بحران یمن کے حل کے لئے اقوام متحدہ کی تجویز سے اتفاق کرتا ہے-
-
یمنی عوام کی سیاسی گروہوں کے درمیان اتحاد پر تاکید
Aug ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۳یمن کے عوام نے داخلی سیاسی گروہوں کے درمیان اتحاد اور ملک کے خلاف جارحیت کا مقابلہ کرنے پر تاکید کی ہے۔
-
حلب میں آٹھ سو دہشت گرد ہلاک
Aug ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۹روس کی مسلح افواج کی آپریشنل کمانڈ کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ شامی فوج اور روسی فوجیوں نے دہشت گردوں کے حملوں کے خلاف جوابی کارروائی میں آٹھ سو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
عراق میں تشدد کے بارے میں اقوام متحدہ کی رپورٹ
Aug ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۳جولائی دوہزار سولہ میں عراق میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں میں سات سو انسٹھ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔