-
جنیوا امن مذاکرات
Apr ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۶شام کے وزیر اطلاعات و نشریات نے ایک بار پھر کہا ہے کہ جنیوا امن مذاکرات میں صدر بشار اسد کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا جائے گا۔
-
شام میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن
Apr ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۷شام میں دہشت گردوں کے خلاف فوج اور عوامی رضاکار فورس کا ملک گیر آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔
-
شام میں ووٹوں کی گنتی مکمل، نتائج کو یکجا کرنے کا عمل جاری
Apr ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۰شام کے الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے تمام صوبوں میں انتخابی عمل کی تکمیل کے فورا بعد نگراں کمیٹیوں کے ذریعے شروع ہونے والا ووٹوں کی گنتی کا عمل مکمل ہوگیا ہے اور نتائج کو یکجا کرنے کا عمل جاری ہے۔
-
مغربی عراق کا شہر ہیت مکمل طور پر آزاد
Apr ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۴عراق کا شہر ہیت مکمل طور پر آزاد کرا لیا گیا-
-
عراق کے صوبہ الانبار کا ایک اور علاقہ آزاد
Apr ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۵عراقی فوج نے ملک کے مغربی صوبے الانبار کے "الجمعیہ الاولی " علاقے کو داعش دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے-
-
اسرائیل کے ایٹمی ہتھیاروں پر کویت کی تنقید
Apr ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۳کویت نے صیہونی حکومت کے ایٹمی ہتھیاروں کو مشرق وسطی کے لئے ایک بڑا خطرہ قرار دیا ہے-
-
شام میں قیام امن کے لئے مذاکرات کے نئے دور کا آغاز
Apr ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۰شام میں قیام امن کے لئے جنیوا میں مذاکرات کا نیا دور شروع ہو گیا ہے-
-
شام میں پارلیمانی انتخابات کا آغاز
Apr ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۷پورے شام میں پارلیمانی انتخابات شروع ہو چکے ہیں۔
-
فلسطینی تنظیموں کی جانب سے فتحی زیدان کے قتل کی مذمت
Apr ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۰فلسطینی گروہوں نے لبنان کی تحریک فتح کے سیکورٹی سربراہ کے قتل کی مذمت کی ہے-
-
شمال مغربی شام میں دہشت گردوں کے حملے پسپا
Apr ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۳شامی فوج نے ملک کے شمال مغربی علاقوں میں واقع فوجی اڈوں پر دہشت گردوں کے حملوں کو پسپا کر دیا ہے-