-
یمن کے جنوب مغرب میں ایک برطانوی افسر ہلاک
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۲:۵۱ایک برطانوی افسر یمن کے جنوب مغربی صوبے تعز کے علاقے الوازعیہ میں ہلاک ہو گیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں نے دو اور فلسطینی شہریوں کو شہید کر دیا
Jan ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۸صیہونی فوجیوں نے دو اور فلسطینی شہریوں کو گولیاں مار کر شہید کر دیا۔
-
اقوام متحدہ کے نمائندے یمن سے خالی ہاتھ واپس
Jan ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۰یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے امن مذاکرات کی تاریخ طے کیے بغیر اس ملک سے چلے گئے۔
-
صیہونی فوجیوں کی تازہ جارحیت میں ایک فلسطینی
Jan ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۲غاصب صیہونی فوجیوں کی تازہ جارحیت میں ایک فلسطینی شہید ہو گیا۔
-
صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں دسیوں فلسطینی زخمی
Jan ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۸صیہونی فوجیوں نے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر حملے کر کے دسیوں فلسطینیوں کو زخمی کر دیا ہے۔
-
مغربی کنارے میں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید
Jan ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۲:۵۸صیہونی فوجیوں نے مغربی کنارے میں ایک اور فلسطینی نوجوان کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں 3 فلسطینی شہید
Jan ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۷غاصب صیہونی فوجیوں نے مغربی کنارے میں مزید تین فلسطینیوں کو گولیاں مار کر شہید کر دیا۔
-
شام: البلالیہ شہر دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد
Jan ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۲:۵۷شام کا البلالیہ شہر دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد ہوگيا۔
-
الرمادی سے متعدد دہشت گرد گرفتار، فوج نے البوعلون میں عراقی پرچم لہرا دیا
Jan ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۲عراق کے مغربی صوبے الانبار کے صدر مقام الرمادی میں بہت سے دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں متعدد فلسطینی نوجوان زخمی
Jan ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۱صیہونی فوجیوں نے تقوع شہر پر حملہ کر کے بارہ فلسطینی نوجوانوں کو زخمی کر دیا ہے۔