-
صنعا میں ایرانی سفارت خانے پر سعودی حملے کی شدید مذمت
Jan ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۵یمن کی سیاسی جماعتوں کے نمائندوں نے صنعا میں ایرانی سفارت خانے پر سعودی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
صیہونی آباد کاروں کے ہاتھوں ایک بار پھر مسجدالاقصی کی بے حرمتی
Jan ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۹صیہونی آباد کاروں نے اسرائیلی فوج کی پشت پناہی میں ایک بار پھر مسجد الاقصی کی بے حرمتی کی ہے۔
-
شام میں دہشت گرد گروہ داعش کے آئل ٹینکروں پر شامی فضائیہ کا حملہ
Jan ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۲شامی فضائیہ نے ملک کے مشرق میں دہشت گرد گروہ داعش کے آئل ٹینکروں پر حملہ کیا ہے
-
شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے تہران میں ایران کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات کی
Jan ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۱شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے اسٹیفن ڈی مستورا نے تہران میں ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللھیان سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
صوبہ صعدہ میں سعودی لڑاکا طیاروں کی بمباری، آٹھ عام شہری شہید
Jan ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۰سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے یمن کے شمالی صوبے صعدہ میں بمباری کرکے کم سے کم آٹھ عام شہریوں کو شہید کر دیا ہے
-
عراقی صوبہ الانبار میں فوج کے آپریشن میں داعش کے سیکڑوں دہشت گرد ہلاک
Jan ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۴عراقی صوبہ الانبار کے مختلف علاقوں میں فوج اورعوامی رضاکار دستوں کے آپریشن میں داعش کے سیکڑوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے ۔ دوسری طرف کرد ملیشیا نے موصل میں داعش تک امداد رسانی کا اصلی راستہ بند کر دیا ہے۔
-
الانبار میں داعش کی طویل سرنگ کا انکشاف
Jan ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۶عراقی ذرائع نے بتایا ہے کہ مغربی صوبے الانبار میں دہشت گرد گروہ داعش کی ایک طویل سرنگ کا پتہ لگایا گیا ہے
-
داعش دہشت گرد گروہ نے عراق میں چون خاندانوں کو یرغمال بنا لیا ہے
Jan ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۵عراق میں ایک سیکورٹی ذریعے نے بتایا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش نے کرکوک کے جنوب مغربی علاقے سے چّون خاندانوں کو یرغمال بنا لیا ہے
-
غاصب صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں مزید دو فلسطینیوں کی شہادت
Jan ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۱غاصب صیہونی فوجیوں نے مغربی کنارے میں فائرنگ کرکے مزید دو فلسطینیوں کو شہید کر دیا ہے۔
-
شام کے شہر رقہ پر امریکی لڑاکا طیاروں کی بمباری میں گیارہ عام شہری جاں بحق
Jan ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۶شام کے شمالی شہر رقہ میں امریکی طیاروں کے حملے میں کم سے کم گیارہ عام شہری جاں بحق ہوگئے ہیں