-
عالمی برادری جنگ بندی اور محاصرہ ختم کرانے کے لیے سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں پر دباؤ ڈالے: انصاراللہ یمن کا مطالبہ
Jan ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۳یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے جنگ بندی اور محاصرہ ختم کرانے کے لیے سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صیہونی آبادکاروں میں ہتھیاروں کی تقسیم
Jan ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۷صیہونی حکام نے فلسطینیوں کا مزید قتل عام کرنے کے لئے صیہونی آبادکاروں کے درمیان ہزاروں کی تعداد میں ہتھیار تقسیم کئے ہیں۔
-
سعودی عرب، احتجاجی مظاہرین پر حملے میں ایک شخص شہید
Jan ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۶مشرقی سعودی عرب میں احتجاجی مظاہرہ کرنے والے شہریوں پر سعودی سیکورٹی فورسز کی فائرنگ میں ایک شخص شہید ہو گیا۔
-
سعودی حکام شیخ النمر کا جنازہ ہمارے حوالے کریں، اہل خانہ کا مطالبہ
Jan ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۰شیخ باقر النمر کے اہل خانہ نے سعودی حکام سے شیخ النمر کی تدفین کے لئے جنازہ ان کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
آیت اللہ باقر نمر کی سزائے موت انتہائی ہولناک اور عظیم سانحہ ہے: سید حسن نصراللہ
Jan ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۶حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے آیت اللہ نمر باقر نمرکی سزائے موت کو انتہائی ہولناک اور عظم سانحہ قرار دیا ہے۔
-
شیخ باقر نمر کی مظلومانہ شہادت، سعودی عرب اور بحرین میں آل سعود کے خلاف مظاہرے
Jan ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۴سعودی عرب اور بحرین کے مختلف علاقوں میں آیت اللہ شیخ باقر نمر کی مظلومانہ شہادت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
شام: فوج اور عوامی فورس کا مشترکہ آپریشن، سو سے زائد دہشت گرد ہلاک
Jan ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۵شام کے مختلف علاقوں میں فوج اور عوامی رضاکار دستوں کے مشترکہ آپریشن میں سو سے زائد دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
سعودی عرب پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی شدید تنقید
Jan ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۷ایمنسٹی انٹر نیشنل نے سعودی عرب میں شیخ باقر النمر سمیت سینتالیس افراد کو سزائے موت دیئے جانے کے آل سعود حکومت کے اقدام کو سیاسی محرکات کا حامل قرار دیا ہے۔
-
سعودی عرب کے تیل کے ذخائر پر یمنی فوج کا حملہ
Jan ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۷یمنی فوج نے سعودی عرب کے تیل کے ذخائر کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
جلد ہی ملک میں مزید لوگوں کو پھانسی دے دی جائے گی: سعودی عرب کی وزارت قانون کے ترجمان کا اعلان
Jan ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۲سعودی عرب کی وزارت قانون کے ترجمان نے کہا ہے جلد ہی ملک میں مزید لوگوں کو پھانسی دی جائے گی