-
امریکی حملے دہشتگردوں کے استحکام کا باعث
Dec ۰۹, ۲۰۱۵ ۰۳:۱۴شام میں امریکی فوجی کاروائیوں سے دہشتگردوں کو تقویت ملی ہے۔
-
تحریک انصاراللہ مذاکرات کرنے کے لئے تیار
Dec ۰۹, ۲۰۱۵ ۰۴:۴۴سعودی بمباری کا خاتمہ جنگ بندی کا سبب بن سکتا ہے-
-
داعش کے ٹھکانوں پر روسی آبدوز کے حملے
Dec ۰۹, ۲۰۱۵ ۰۴:۳۳روسی وزیر دفاع نے کہا:" ہم وثوق سے کہہ رہے ہیں کہ ان حملوں میں داعش کے ہتھیاروں کے گوداموں، بارودی سرنگ بنانے کے ایک کارخانے اور تیل کی تنصیبات کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ "
-
یمن: سعودی کمان میں لڑنے والے چھے کولمبین فوجی ہلاک
Dec ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۲سعودی اتحاد کی کمان میں یمن کے خلاف جارحیت میں شریک چھے کولمبین فوجی اور ان کا آسٹریلوی نژاد کمانڈر ہلاک ہوگیا ہے۔
-
سعودی عرب کے اگلے مورچوں پر یمنی افواج کا قبضہ
Dec ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۷یمنی افواج نے سعودی عرب کے اگلے مورچوں پر قبضہ کرلیا ہے۔
-
عراق: رمادی شہر کا بڑا حصہ دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد
Dec ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۶عراق میں رمادی شہر کے بڑے حصے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا گیا ہے۔
-
عراق میں ترک فوج کی موجودگی کے خلاف مظاہرہ
Dec ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۵عراقی حکام کے ساتھ ہی بڑی تعداد میں شہریوں نے بھی اپنے ملک سے ترک فوجیوں کے فوری انخلا کا مطالبہ کیا ہے-
-
عراقی فوج کے ہاتھوں اسّی دہشت گرد ہلاک
Dec ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۶عراقی فوج نے الانبار اور صلاح الدین صوبوں میں کم سے کم اسی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
شیخ حسن عیسی کی سزائے قید میں تیس دن کی توسیع
Dec ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۶بحرینی عدالت نے بحرین کے معروف عالم دین شیخ حسن عیسی کی سزائے قید میں تیس دن کی توسیع کردی ہے۔
-
عراقی فوج اورعوامی رضاکار فورس کی ستائش
Dec ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۴عراقی وزارت دفاع کے ترجمان نے داعش گروہ کے خلاف حاصل ہونے کامیابیوں پرعراقی فوج اورعوامی رضاکارفورس کی ستائش کی ہے۔