-
انتفاضہ قدس میں مزید تیزی لائی جائے گی، فلسطینی گروہوں کا اعلان
Nov ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۹:۱۷فلسطین کی قومی اور اسلامی جماعتوں نے صیہونی حکومت کے لئے امریکی حمایت اور تعاون کی مذمت کرتے ہوئے انتفاضہ قدس میں مزید تیزی لانے کا اعلان کیا ہے۔
-
غرب اردن میں فلسطینیوں کی سرکوبی میں شدت
Nov ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۷:۱۹صیہونی حکومت کے چیف آف آرمی اسٹاف نے غرب اردن میں فلسطینیوں کی سرکوبی تیز کرنے پر تاکید کی ہے۔
-
روس کے حملوں میں چھتیس داعش دہشت گرد ہلاک
Nov ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۶:۰۱شام میں داعش کے ٹھکانوں پر روس کے فضائی حملوں میں چھتیس دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔
-
ریف دمشق میں دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائی
Nov ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۵:۳۱شامی فوج نے صوبہ ریف دمشق میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران دسّیوں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
سعودی عرب کے خلاف یمنی فوج اور رضاکار فورس کی جوابی کارروائی
Nov ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۵یمنی فوجیوں نے جارح فوجیوں کے خلاف جوابی کارروائی میں سعودی عرب کے نجران فوجی اڈے کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے نمائندے کے ساتھ صلاح و مشورہ مثبت: تحریک انصاراللہ
Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۹یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے یمن کے لئے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کے ساتھ ہونے والے صلاح و مشورے کو مثبت قرار دیا ہے۔
-
غرب اردن کے رہائشی علاقوں پر صیہونی حکومت کے حملے
Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۳غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن میں رہائشی مکانات اور اسکولوں پر حملہ کیا ہے۔
-
الخلیل میں ریڈیو کی عمارت پر صیہونی فوجیوں کا حملہ
Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۰۸:۵۸غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن کے شہر الخلیل میں ریڈیو کی عمارت پر حملہ کردیا۔
-
فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۴فلسطینی علاقوں میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان ایک بار پھر جھڑپیں ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
شام ، مہاجرین کی واپسی کا عمل شروع
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۲شام میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں تیزی آنے اور دہشت گردوں کی پسپائی کا سلسلہ شروع ہونے کے بعد تقریبا دس لاکھ مہاجرین اپنے وطن واپس آگئے ہیں۔