-
داعش دہشت گردوں کا شام سے فرار کا سلسلہ شروع
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۱:۱۴شام میں داعش کے ٹھکانوں پر روس اور فرانس کے حملوں میں شدت کے بعد داعش کے دہشت گرد شام سے فرار ہو رہے ہیں۔
-
یمن پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۶یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری میں متعدد عام شہری شہید ہوگئے ہیں۔
-
دریائے اردن کے مغربی کنارے میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک اور فلسطینی شہید
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۴صیہونی فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں فائرنگ کر کے ایک اور فلسطینی کو شہید کر دیا ہے۔
-
دہشت گردی سے مقابلے کے سلسلے میں ایران کاکردار اہم اور مؤثر ہے: عراقی صدر فواد معصوم
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۷عراق کے صدر فواد معصوم نے دہشت گردی سے مقابلے کے سلسلے میں ایرانی کردار کو اہم اور مؤثر قرار دیا ہے۔
-
الانبار میں عراقی فوج کی کارروائیاں
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۳عراق کے سیکورٹی اہلکاروں نے الرمادی میں ہتھیاروں کے ایک بڑے ڈپو کا پتہ لگا کر اسے ضبط کر لیا ہے
-
فرانس کے ساتھ سیکورٹی تعاون کے لیے بشار اسد کی شرط
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۷شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ اگر فرانس شام کے بارے میں اپنی پالیسی تبدیل کرے تو وہ اس کے ساتھ خفیہ معلومات کے تبادلے کے لیے تیار ہیں۔
-
صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی کو شہید کر دیا
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۰صیہونی فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں فائرنگ کر کے ایک اور فلسطینی کو شہید کر دیا ہے۔
-
نوری مالکی نے دہشت گردی کے مقابلے میں ایرانی مدد و حمایت کو سراہا
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۶عراق کے سابق وزیر اعظم نوری مالکی نے دہشت گردی کے مقابلے میں ایرانی مدد و حمایت کو سراہا ہے۔
-
یمن پر سعودی حملے کا اولین مقصد دہشت گردوں کی حمایت کرنا ہے : محمد علی الحوثی
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۱یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے یمن پر سعودی عرب کے حملے کا پہلا مقصد دہشت گرد گروہوں کی حمایت قرار دیا ہے
-
غاصب صہیونی فوجیوں کی جانب سے جنگ بندی کی مخالفت
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۲غاصب صہیونی فوجیوں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک بار پھر غزہ پٹی پر زمینی حملہ کیا ہے۔