-
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے حملے میں درجنوں سعودی فوجی ہلاک
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۶یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے حملے میں ایک کمانڈر سمیت درجنوں سعودی فوجی ہلاک ہوگئے۔
-
سعودی عرب صیہونی حکومت سے تعلقات قائم کرنے کا خواہاں
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۶:۲۲ایک صیہونی صحافی نے کہا ہے کہ سعودی عرب، اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے میں کوئی پریشانی محسوس نہیں کرتا۔
-
شام کے جنوبی علاقے میں داعش کا ایک آئیل ٹینکر تباہ
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۵:۳۳شام کی فوج نے جنوبی علاقے صوبہ السویدا میں داعش کا ایک آئیل ٹینکر تباہ کردیا ہے۔
-
شام میں روس کے فضائی حملوں کی حمایت میں مظاہرے
Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۰شامی عوام نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روسی فضائی حملوں کی حمایت میں مظاہرے کئے ہیں۔
-
روس ، حزب اللہ اور حماس کو دہشت گرد تنظیم نہیں مانتا
Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۲روس نے کہا ہے کہ حزب اللہ اور حماس دہشت گرد تنظیم نہیں ہیں
-
فلسطینی ماہی گیروں پر غاصب صیہونی حکومت کی بحریہ کا حملہ
Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۵غاصب صیہونی حکومت کی بحریہ نے فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
-
حملہ آوروں کے خلاف یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی کارروائیاں جاری ہیں
Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۰یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے صوبہ تعز میں سعودی ایجنٹوں کو شکست اور صوبہ جوف میں ان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
شام کے وزیر داخلہ کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری رکھنے پر تاکید
Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۷شام کے وزیر داخلہ محمد ابراہیم الشعار نے دہشت گردوں کے قبضے سے تمام علاقوں کی آزاد ی تک شامی مسلح افواج کی کارروائی جاری رہنے پر تاکید کی ہے ۔
-
داعش ، وہابیت کی فوجی شاخ ہے : عراقی وزیر اعظم
Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۱عراق کے وزیر اعظم نے داعش دہشت گرد گروہ کو وہابیت کا فوجی بازو قرار دیا ہے
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں مزید تین فلسطینی شہید ہوگئے۔
Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۰۷:۰۳فلسطین انفارمیشن سینٹر کی رپورٹ کے مطابق بیت المقدس کے شمال میں واقع قلندیہ کیمپ میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں تین فلسطینی شہید اور بیس زخمی ہوگئے۔