-
صوبے ہلمند کے شہر لشکر گاہ میں غیر ملکی فوجیوں کے قافلے پر خودکش حملہ
Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۰۳:۲۷افغان صوبے ہلمند کے شہر لشکر گاہ میں غیر ملکی فوجیوں کے قافلے پر خودکش حملے میں ایک راہگیر ہلاک اور 11 زخمی ہو گئے۔
-
امریکی صدر اور سعودی بادشاہ کی ملاقات
Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۷امریکی صدر باراک اوباما نے سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ترکی میں ملاقات کی اور دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
گریٹر اسرائیل کا خواب چکناچور ہوگیا ہے، اسرائیلی صدر کا اعتراف
Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۲صیہونی حکومت کے صدر نے گیریٹر اسرائیل کے منصوبے کو فراموش کردیئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ، متعدد فلسطینی زخمی
Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۹صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک اور فلسطینی اور متعدد زخمی ہوگئے ۔
-
بحرین میں برطانیہ کے فوجی اڈوں کے خلاف مظاہرے
Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۷بحرین کے عوام نے ایک بار پھر ملک میں برطانوی بحری اڈے کے قیام کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
-
جنوبی یمن کے متعدد علاقے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد
Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۷یمن کی فوج نے عوامی رضاکاروں کی مدد سے ملک کے متعدد جنوبی علاقوں کو آزاد کرالیا ہے۔
-
دہشت گردی سب کیلئے مشترکہ خطرہ عراقی وزیرخارجہ
Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۴عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم جعفری نے دہشت گردی کو سب کیلئےمشترکہ خطرہ قرار دیا ہے۔
-
شامی فوج کے لڑاکا طیاروں نے ملک بھر میں داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانا بنایا
Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۲شامی فوج کے لڑاکا طیاروں نے ملک بھر میں داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
-
بحران شام کے بارے میں ویانا اجلاس اختتام پذیر
Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۶ویانا اجلاس بحران شام کے حل کے لئے سیاسی طریقوں کی حمایت میں ایک اعلامیہ جاری کرنے کے بعد اختتام پذیر ہوگیا ہے۔
-
فرانس میں دہشت گردانہ حملوں پر تحریک انصار اللہ کا ردعمل
Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۹:۵۱یمن کی عوامی انقلابی تحری انصار اللہ نے فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہونے والے دہشت گردانہ واقعے کی مذمت کی ہے