-
صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی شہید
Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۳:۰۶صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کر کے ایک اور فلسطینی کو شہید کر دیا ہے۔
-
یمن کی جنگ کو طول دینے کے لیے سعودی عرب کی کوشش بے فائدہ
Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۶:۳۵تحریک انصار اللہ یمن کی سیاسی کونسل کے سربراہ صالح الصماد نے کہا ہے کہ یمن کے عوام کے جذبے کو کمزور کرنے کے مقصد سے جنگ یمن کو طول دینے کے لیے سعودی حکومت کی کوشش کا کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہو گا۔
-
شمالی یمن کے باشندے جنگ کے خوف سے پہاڑوں اور غاروں میں پناہ لینے پر مجبور
Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۵:۵۷ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈر تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ شمالی یمن کے بہت سے باشندوں نے سعودی امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں کی بمباری سے بچنے کے لیے پہاڑوں اور غاروں میں پناہ لے لی ہے۔
-
دہشت گرد ختم ہو رہے ہیں: حسن نصراللہ
Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۴:۴۵حزب اللہ لبنان کے سربرارہ سید حسن نصراللہ نے یہ بات بیان کرتے ہوئے کہ وہ فرانس میں داعش کے دہشت گردانہ اقدامات اور بےگناہوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہیں، کہا کہ ہم فرانس کے عوام کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔
-
داعش کے ٹھکانوں پر عراقی فوج کے حملے جاری
Nov ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۶:۵۸عراق کے صوبہ الانبار میں داعش کے خلاف آپریشن جاری ہے۔
-
سعودی جارحیت کے پیچھے امریکہ کا ہاتھ ہے، انصاراللہ تحریک
Nov ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۸یمن کے اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ، یمن پر حملوں میں سعودی عرب کی خفیہ طور پر حمایت کر رہا ہے۔
-
شامی فوج کی پیشقدمی، ایک اور علاقہ آزاد
Nov ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۱شام میں حلب کے جنوبی مضافات میں ایک اور علاقہ داعش سے آزاد کرالیا گیا۔
-
بحرین: جمہوریت کے حامیوں کو قید کی سزائیں
Nov ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۵بحرین کی شاہی حکومت کی ایک نمائشی عدالت نے آمریت مخالف مظاہروں میں حصہ لینے والے 22 شہریوں کو قید کی سزا سنائی ہے۔
-
شام کے صدر نے پیرس دہشت گردانہ واقعات کی مذمت کی ہے
Nov ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۲شام کے صدر نے پیرس دہشت گردانہ واقعات کی مذمت کرتے ہوئے فرانس کے عوام اور حکومت کو تعزیت پیش کی ہے
-
شام کے بارے میں دوسرا ویانا اجلاس امپریل ہوٹل میں شروع ہو گیا
Nov ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۶شام کے بارے میں دوسرا ویانا اجلاس ویانا سٹی کے امپریل ہوٹل میں ہورہا ہے۔ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اس اجلاس میں ایرانی وفد کی قیادت کر رہے ہیں۔