-
مصر کا شکوہ،دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دوسرے ملکوں نے تعاون نہیں کیا
Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۳مصر نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دوسرے ملکوں کے عدم تعاون کا شکوہ کیا ہے۔
-
بحرین میں غیرقانونی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری، کم عمر بچے بھی گرفتار
Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۹بحرین میں غیر قانونی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے اور شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے چھے کم عمر بچوں کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔
-
یمنی فوج کے سعودی عرب پر جوابی حملے، دسیوں سعودی فوج ہلاک اور زخمی
Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۷یمن کی فوج اور عوامی رضاکارفورس نے سعودی عرب کی جارحیتوں کے جواب میں جیزان کے علاقے میں سعودی فوجی اڈوں پر میزائلوں اور مارٹر گولوں سے حملہ کر کے دسیوں سعودی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کر دیا۔
-
بحرین میں بم دھماکہ، آل خلیفہ کا منصوبہ بند اقدام
Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۷:۲۰بحرین کی وزارت داخلہ نے اس ملک میں بم دھماکے کی خبر دی ہے-
-
سعودی عرب کے ایک جنوبی علاقے پر یمنی فوج کا کنٹرول
Nov ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۰باخبر ذرائع نے سعودی عرب کے ایک جنوبی علاقے پر یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے قبضے کی خبر دی ہے۔
-
فلسطینی عوام کی تحریک انتفاضہ قدس بہت اہم اور موثر ہے: حسن نصراللہ
Nov ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۶حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے فلسطینی عوام کی تحریک انتفاضہ قدس کو بہت اہم اور موثر قرار دیا ہے۔
-
فلسطینیوں کے خلاف صیہونی فوجیوں کی بربریت جاری، مزید دو فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
Nov ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۴غاصب صیہونی فوجیوں نے ایک ستر سالہ فلسطینی خاتوں کو گولیاں مار کر شہید کر دیا ہے۔
-
ظالم طاقتیں امریکہ کی ایما پر یمنی عوام کا قتل عام کر رہی ہیں: عبدالملک الحوثی
Nov ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۲یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے ملک میں انصاف کی بنیادوں پر حکومت کے قیام کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ظالم طاقتیں امریکہ کی ایما پر یمنی عوام کا قتل عام کر رہی ہیں۔
-
بحرین: عوام کے ملک گیر مظاہرے، آل خلیفہ حکومت کے مظالم کی مذمت
Nov ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۸بحرین میں عوام نے جمعے کو ملک گیر مظاہرے کر کے آل خلیفہ کی شاہی حکومت کے مظالم کی مذمت کی ہے۔
-
فلسطینی بچوں کا رام اللہ میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے مظاہرہ
Nov ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۸سیکڑوں فلسطینی بچوں نے مظاہرے کرکے عالمی برادری سے اسرائیل کے مجرمانہ اقدامات رکوانے کا مطالبہ کیا ہے۔