-
شام اور یمن کا مسلہ صرف مذاکرات کے ذریعے ہی حل کیا جاسکتا ہے: عمان
Nov ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۸:۵۷عمان نے ایک بار پھر شام اور یمن کے بحران کو پرامن طریقے سے حل کیے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
یمن پر سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت، یمن کے جوابی حملے
Nov ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۱یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی جارحیت میں متعدد عام شہری شہید ہوگئے ہیں ۔ دوسری طرف یمن میں سعودی عرب کے دو طیارے گر کر تباہ ہوگئے ہیں۔ یمنی افواج نے اسی کے ساتھ ملک کے جنوبی حصے میں سعودی حکومت کے درجنوں زرخرید دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
صیہونیوں کے ہاتھوں دو فلسطینی گرفتار
Nov ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۶:۱۶صیہونی فوجیوں نے دو فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
اربیل میں اسلحے سے بھرے طیاروں کے اترنے کی تحقیقات کا مطالبہ
Nov ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۹عراق کے ایک رکن پارلیمنٹ اسکندر وتوت نے اسلحے سے بھرے طیاروں کو عراقی کردستان کےعلاقے کی طرف پرواز کی اجازت دیئے جانے کے بارے میں تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بین الاقوامی تنظیمیں ضرورت کی بہت ہی کم دوائیں شام کو فراہم کر رہی ہیں: شامی وزارت صحت
Nov ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۰شام کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ بین الاقوامی تنظیمیں ضرورت کی بہت ہی کم دوائیں شام کو فراہم کر رہی ہیں۔
-
بحرین کے عوام کی جانب سےانتفاضہ قدس کی حمایت پر آل خلیفہ کا ردعمل
Nov ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۷بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے انتفاضہ قدس کی حمایت میں ہونے والے مظاہرے پر پابندی لگا دی ہے۔
-
صیہونی فوج کا حملہ، متعدد فلسطینی زخمی
Nov ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۳صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے ایک گاؤں پر حملہ کرکے متعدد فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف فلسطینیوں کے مظاہرے
Nov ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۳:۴۵فلسطین کی تحریک حماس نے فلسطینیوں سے جمعہ کے روز صیہونی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
فلسطینی شہری نے جوابی کارروائی میں صیہونی فوجی پر گاڑی چڑھا دی
Nov ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۳:۴۲دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقے میں ایک فلسطینی شہری کی جوابی کارروائی میں ایک صیہونی فوجی افسر ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔
-
یمن میں غذائی قلت کی بابت سخت انتباہ
Nov ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۵اقوام متحدہ نےمسلط کردہ جنگ سے تباہ حال یمن میں شدیدغذائی قلت سے پیدا ہونےوالے بحران کی بابت خبردار کیاہے۔