-
شام میں فوج اور رضاکار دستوں کا دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن
Nov ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۳شام میں دہشت گردوں کے خلاف فوج اور عوامی رضاکار دستوں کا مشترکہ آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔
-
دہشت گردی سب سے بڑا چیلنج ہے۔ عراقی وزیر اعظم
Nov ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۰عراق کے وزیر اعظم نے دہشت گردوں کی سرگرمیوں کو ملک کی اقتصادی مشکلات کا اہم ترین سبب قرار دیا ہے۔
-
مصر: پولیس مرکز کے قریب کار بم کا دھماکہ، متعدد ہلاک
Nov ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۹مصر میں ایک پولیس مرکز میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں کم سے کم دس افراد ہلاک ہوگئے۔
-
عراق: دہشت گردوں کو زبردست نقصان کا سامنا
Nov ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۷عراق میں فوج اور عوامی رضاکار دستوں کے آپریشن میں دہشت گردوں کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچا ہے۔
-
انتفاضہ قدس کی حمایت میں فلسطینیوں کا مظاہرہ
Nov ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۵غرب اردن کے فلسطینیوں نے ایک بار پھر انتفاضہ قدس کے لئے اپنی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے
-
بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے متعدد افراد کو گرفتار کرلیا
Nov ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۴بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے آمریت مخالف تحریک کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے متعدد افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
عراق میں فوج اور عوامی رضاکار فورس کا مشترکہ آپریشن
Nov ۰۴, ۲۰۱۵ ۰۹:۵۶عراق میں داعش کے خلاف فوج اور عوامی رضاکار فورس کا مشترکہ آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔
-
سانحہ منی میں شیہد ہونے والے مزید پانچ ایرانی حجاج کرام کی شناخت
Nov ۰۴, ۲۰۱۵ ۰۹:۵۳سانحہ منی میں شہید ہونے والے مزید پانچ ایرانی حجاج کرام کی شناخت ہوگئی ہے-
-
داعش کے خلاف عراقی سیکورٹی فورس کی صحیح منصوبہ بندی
Nov ۰۴, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۴عراق کے مغربی صوبے الانبار کے گورنر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ داعش کے خلاف حالیہ کامیابیاں سیکورٹی فورس کی صحیح منصوبہ بندی کا نتیجہ ہیں۔
-
احمد چلبی کی وفات پرعراقی حکومت، پارلیمنٹ اور مرحوم کے اہل خانہ کے نام جواد ظریف کا تعزیتی پیغام
Nov ۰۴, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے عراق کی عوامی نشینل کانگریس پارٹی کے سربراہ احمد چلبی کی وفات پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔