-
غزہ میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے مظاہرہ
Nov ۰۴, ۲۰۱۵ ۰۲:۳۷سیکڑوں فلسطینی نوجوانوں نے غزہ میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کرکے فلسطینیوں کی حمایت کا مطالبہ کیا ہے۔
-
رائے عامہ کا استقامت کی حقانیت پر ایمان
Nov ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۴حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ عالمی رائے عامہ دہشت گردی کے مقابلے کے سلسلے میں استقامت کی حقانیت پر یقین رکھتی ہے۔
-
فلسطین اور بیت المقدس کے دفاع میں ایران کے تعمیری اقدامات
Nov ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر ثقافت و ارشاد اسلامی نے کہا ہے کہ ایران نے بیت المقدس کے اسلامی تشخص اور فلسطین کے دفاع اور قرآن کریم اور سنّت نبوی کی ترویج کے لئے اہم اقدامات انجام دیئے ہیں۔
-
غرب اردن میں اسرائیل کے خلاف مظاہرے
Nov ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۲فلسطینی باشندوں نے غرب اردن میں ایک مظاہرہ کرکے فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کےجرائم کی مذمت کی۔
-
دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کامیاب کارروائیاں
Nov ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۸شام کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف فوج اور عوامی رضاکارفورس کا آپریشن جاری ہے۔
-
یمن پر سعودی جارحیت، متعدد شہری شہید اور زخمی
Nov ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۷یمن پر سعودی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور تازہ بمباری میں متعدد بے گناہ شہری شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
بوڑھے سامراج برطانیہ کی خاموش واپسی
Nov ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۸بوڑھے سامراج برطانیہ کی خاموشی کے ساتھ مشرق وسطی میں واپسی اس علاقے کی حریت پسند اور مسلم اقوام کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔
-
صیہونیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید
Nov ۰۲, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۲ایک اور فلسطینی نوجوان دریائے اردن کے مغربی کنارے میں صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہو گیا ہے۔
-
شام: دہشت گردوں کی جانب سے قیدیوں کا انسانی ڈھال کے طور پر استعمال
Nov ۰۲, ۲۰۱۵ ۰۷:۱۸شام میں دہشت گرد، شامی قیدیوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔
-
جنگی جرائم کا ارتکاب، صیہونی حکومت کے خلاف شکایت
Nov ۰۲, ۲۰۱۵ ۰۶:۴۴فلسطینی انتظامیہ نے دریائے اردن کے مغربی کنارے اور قدس میں حالیہ جھڑپوں میں فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم کا ارتکاب کرنے کی بنا پر اسرائیلی حکومت کے خلاف شکایت کی ہے۔