-
جنوبی یمن میں ریڈیو اور ٹیلی ویژن کی عمارت پر دہشت گردوں کا حملہ
Nov ۰۲, ۲۰۱۵ ۰۲:۳۴جنوبی یمن میں عدن کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن کی عمارت پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔
-
دہشت گرد گروہ احرار الشام کا سرغنہ ہلاک
Nov ۰۲, ۲۰۱۵ ۰۴:۴۳خبری ذرائع نے شام میں دہشت گرد گروہ احرار الشام کے سرغنہ کے ہلاک ہونے کی خبر دی ہے۔
-
سعودی حکمراں جھوٹ اور فریب سے کام لیتے ہیں: یمن کی مسلح افواج کےترجمان
Nov ۰۲, ۲۰۱۵ ۰۴:۲۶یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے یمن کے خلاف جارحیت کے خاتمے کا وقت قریب ہونے کے بارے میں سعودی عرب کے وزیر خارجہ سمیت سعودی جارحین کے دعوے کو گمراہ کن قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل کی مداخلت کے خلاف یمنی عوام کے مظاہرے
Nov ۰۲, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۱یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اس ملک کے داخلی امور میں صیہونی حکومت کی کھلی مداخلت اور سازشوں کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرے کریں۔
-
عراقی فوج رمادی شہر کے مرکز میں داخل ہوگئی
Nov ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۵عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوان اسٹریٹیجک پل کو عبور کرنے کے بعد شمالی شہر الرمادی کے مرکز تک پہنچ گئے ہیں۔
-
انصاراللہ امن مذاکرات کے لئے تیار ہے: ترجمان تحریک انصاراللہ
Nov ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۳یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ وہ امن مذاکرات کے لئے تیارہے
-
یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی جارحیتوں کی مذمت کا سلسلہ جاری
Nov ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۶یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیتوں کی مذمتوں کا سلسلہ جاری ہے-
-
شامی فوج کی دہشت گردوں کے خلاف جنگ جاری
Nov ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۷شامی فوج نے مغربی شہرحماہ میں بھاری مقدار میں اسرائیلی ہتھیار اورگولہ بارود کا پتہ لگاکر انہیں ضبط کرلیا ہے-
-
بحرین میں متعدد ذاکرین اور مجالس حسینی کے منتظمین گرفتار
Nov ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۲بحرین کی شاہی حکومت نے مذہبی آزادیوں پر پابندی کو مزید سخت کرتے ہوئے درجنوں ذاکرین اور مجالس حسینی کے منتظمین کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
بحرین میں برطانوی فوجی اڈے کے قیام کی مخالفت
Nov ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۶بحرین میں برطانوی فوجی اڈے کے قیام کے منصوبے کی بحرین کے مختلف حلقوں کی جانب سے شدید مخالفت کا اظہار کیا جارہاہے-