-
فوجی بھیجنے کے امریکی فیصلے پر شامی رکن پارلیمنٹ کی تنقید
Nov ۰۱, ۲۰۱۵ ۰۲:۳۵شام کے رکن پارلیمنٹ نے حکومت کی اجازت کے بغیر شام میں فوجی بھیجے جانے کے امریکی فیصلے کو مداخلت پسندانہ اور جارحانہ اقدام قرار دیا ہے.
-
امریکہ سعودی عرب کا سب سے بڑا حامی ہے، سعودی وزیر خارجہ
Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۱سعودی وزیرخارجہ نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ سعودی عرب کے لئے امریکی حمایت غیر معمولی حدتک بڑھ گئی ہے۔
-
او آئی سی کی جانب سے ویانا اعلامیہ کا خیر مقدم
Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۰اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نےبحران شام کے سیاسی حل کے بارے میں ویانا میں جاری ہونے والے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
اردوغان ترک جمہوریت کے لیے خطرہ ہیں، سابق صدر عبداللہ گل
Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۷ترکی کے سابق صدر عداللہ گل نے موجودہ صدر رجب طیب اردوغان کوترکی میں جمہوریت کےلئے خطرہ قرار دیا ہے۔
-
بحرین میں آمریت کے خلاف مظاہرے
Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۲ہزاروں بحرینی شہریوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر جمہوریت کے حق میں مظاہرے کیے ہیں۔
-
یمنی فوج کے حملے میں 30 سعودی ایجنٹ ہلاک
Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۲یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں نے صوبہ البیضا کے علاقے ضاہر میں سعودی عرب کے تیس ایجنٹوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
سعودی حملے میں شہید ہونے والے یمنی ماہی گیروں کی لاشیں ساحل پر آگئیں
Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۰سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے لڑاکا طیاروں کی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی لاشیں بہہ کر یمن کے ساحلوں پر پہنچ گئی ہیں۔
-
صیہونیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی کی شہادت
Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۹فلسطین کےمختلف علاقوں میں صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
شام میں دسیوں دہشت گرد ہلاک
Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۶شام کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف فوجی اور عوامی رضاکار فورس کے آپریشن میں درجنوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ویانا میں شام کے بحران کے جائزے سے متعلق اجلاس کا اختتام
Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۳ویانا میں شام کے بارے میں بین الاقوامی اجلاس جمعے کی شام ختم ہوگیا۔